تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقتِیانا" کے متعقلہ نتائج

وَقتِیانا

وقتی بنانا ، عارضی بنانا ؛ (مجازاً) وقت کے ساتھ ا ہمیت ختم ہو جانا ، وقتی قرار پانا ، عارضی ٹھہرایا جانا ۔

وَقْتوں کا

پرانے زمانے کا برا بوڑھا ، سیدھا سادہ ، بھولا بھالا

وَقْت جانا

ساعت یا موقع ختم ہو جانا ، وقت گزر جانا ، وقت جاتا رہنا ، وقت نہ رہنا ، موقع نکل جانا ، وقت ضائع ہونا ، وقت برباد ہونا ۔

وَقت پانا

موقع حاصل کرنا، فرصت پانا، موقع ملنا

وَقت وَقتان

گزشتہ وقت ؛ (مجازاً) قدیم عہد ، پرانا زمانہ ۔

گَئے وَقْتوں میں

اگلے زمانے میں.

کَون وَقْتوں سے

کب سے، بڑی دیر سے، کافی مدَت سے، کتنی دیر سے

پُرانے وَقْتوں کے

پرانے زمانے کے.

کِن وَقْتوں کی

کتنی پرانی ، کتنے پرانے زمانے کی ، کسی زمانے کی.

اَگلے وَقْتوں کے

of or from a former age or generation

گَئے گُزرے وَقْتوں میں

بُرے وقتوں میں ، بد حالی کے زمانے میں.

پُرانے وَقْتوں کی باتیں

پرانے قصے ، پرانے زمانے کی باتیں.

وَحْشِیانَہ

وحشت والا، وحشیوں کے طرز، طریقے یا انداز کا، بربریت پر مبنی

وَقتِیَّہ

وقت سے منسوب یا متعلق

وَقِیعَہ

حادثہ

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقتِیانا کے معانیدیکھیے

وَقتِیانا

vaqtiyaanaa•वक़्तियाना

  • Roman
  • Urdu

وَقتِیانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • وقتی بنانا ، عارضی بنانا ؛ (مجازاً) وقت کے ساتھ ا ہمیت ختم ہو جانا ، وقتی قرار پانا ، عارضی ٹھہرایا جانا ۔

Urdu meaning of vaqtiyaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • vaqtii banaanaa, aarizii banaanaa ; (majaazan) vaqt ke saath ehmiiyat Khatm ho jaana, vaqtii qaraar paana, aarizii Thahraayaa jaana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقتِیانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقتِیانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone