تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقت نا وَقت" کے متعقلہ نتائج

وَقت نا وَقت

وقت بے وقت، موقع بے موقع، کبھی کبھی، گاہے گاہے، وقت مقرر کیے بغیر، بے محل، بے قاعدگی سے نیز ہر وقت، مستقل طور پر

نا وَقْت

اپنے وقت پر نہ ہونے والا، بعد ازوقت

وَقْت نَہ رَہْنا

موقع نکل جانا، وقت گزر جانا، کسی کام کے لیے وقت نہ ہونا

وَقْت نَہ مِلنا

فرصت اور موقع نہ ہونا

وَقْت کاٹے نَہ کَٹنا

کسی شدید مشکل یا پریشانی کا سامنا ہونا، نہایت تکلیف دہ حالات میں مبتلا ہونا نیز کسی کے انتظار میں بے چین رہنا ، دل نہ لگنا ، کسی طرح وقت نہ گزرنا

وَقت ہاتھ سے نَہ دینا

موقع نہ کھونا ، موقع نہ جانے دینا

مَرتے وَقت اِیمان نَصِیب نَہ ہو

(عو) اس بات پر یقین دلانا کہ جو کچھ میں کہہ رہا ہوں وہ بالکل ٹھیک ہے (بطور بددعا مستعمل) ۔

دانَہ نَہ گھاس، پانی چَھ چَھ وَقْت

رک : دانہ نہ گھاس کھریرا چھ چھ بار.

دُشْمَن پَر بھی یَہ وَقت نَہ آئے

دشمن بھی ایسی مصیبت میں مبتلا نہ ہو

دُشْمَن پَر بھی یَہ وَقت نَہ ڈالے

دشمن بھی ایسی مصبیت میں مُبتلا نہ ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقت نا وَقت کے معانیدیکھیے

وَقت نا وَقت

vaqt-naa-vaqtवक़्त-ना-वक़्त

وزن : 21221

  • Roman
  • Urdu

وَقت نا وَقت کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل متعلق

  • وقت بے وقت، موقع بے موقع، کبھی کبھی، گاہے گاہے، وقت مقرر کیے بغیر، بے محل، بے قاعدگی سے نیز ہر وقت، مستقل طور پر

Urdu meaning of vaqt-naa-vaqt

  • Roman
  • Urdu

  • vaqt bevqat, mauqaa be mauqaa, kabhii kabhii, gaahe-gaahe, vaqt muqarrar ki.e bagair, bemhal, beqaa.idgii se niiz haravqat, mustaqil taur par

English meaning of vaqt-naa-vaqt

Arabic, Hindi - Adverb

  • occasionally, without any stated time, at all times

वक़्त-ना-वक़्त के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - क्रिया-विशेषण

  • वक़्त बे-वक़्त, मौक़ा बे-मौक़ा, कभी -कभी, गाहे-गाहे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَقت نا وَقت

وقت بے وقت، موقع بے موقع، کبھی کبھی، گاہے گاہے، وقت مقرر کیے بغیر، بے محل، بے قاعدگی سے نیز ہر وقت، مستقل طور پر

نا وَقْت

اپنے وقت پر نہ ہونے والا، بعد ازوقت

وَقْت نَہ رَہْنا

موقع نکل جانا، وقت گزر جانا، کسی کام کے لیے وقت نہ ہونا

وَقْت نَہ مِلنا

فرصت اور موقع نہ ہونا

وَقْت کاٹے نَہ کَٹنا

کسی شدید مشکل یا پریشانی کا سامنا ہونا، نہایت تکلیف دہ حالات میں مبتلا ہونا نیز کسی کے انتظار میں بے چین رہنا ، دل نہ لگنا ، کسی طرح وقت نہ گزرنا

وَقت ہاتھ سے نَہ دینا

موقع نہ کھونا ، موقع نہ جانے دینا

مَرتے وَقت اِیمان نَصِیب نَہ ہو

(عو) اس بات پر یقین دلانا کہ جو کچھ میں کہہ رہا ہوں وہ بالکل ٹھیک ہے (بطور بددعا مستعمل) ۔

دانَہ نَہ گھاس، پانی چَھ چَھ وَقْت

رک : دانہ نہ گھاس کھریرا چھ چھ بار.

دُشْمَن پَر بھی یَہ وَقت نَہ آئے

دشمن بھی ایسی مصیبت میں مبتلا نہ ہو

دُشْمَن پَر بھی یَہ وَقت نَہ ڈالے

دشمن بھی ایسی مصبیت میں مُبتلا نہ ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقت نا وَقت)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقت نا وَقت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone