تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقتِ مُعَیَّن" کے متعقلہ نتائج

وَقتِ مُعَیَّن

(مجازاً) موت کی ساعت

وَقتِ مُعَیَّنہ

رک : وقت معین ۔

مُعَیَّن وَقت

مقررہ مدت ، طے شدہ عرصہ

گَئے وَقْت میں

اس بُرے وقت میں، اس بد اقبالی کے زمانے میں

مُعَیَّنَہ وَقْت

appointed time, fixed time

گَئے وَقْتوں میں

اگلے زمانے میں.

اَڑے وَقت میں

مشکل وقت میں، برے حالات کے دوران

وَقت واحِد میں

ایک وقت میں ، بیک وقت ، ایک ساتھ ۔

گَئے گُزْرے وَقْت میں

بُرے وقت میں ، ناداری میں ، تنگ دستی میں.

وَقْت کی آڑ میں

وقت کو بہانہ بنا کر، موقعے یا حالات سے فائدہ اٹھا کے

وَقْت مَزے میں گُزَرنا

تفریح میں وقت گزرنا

گَئے گُزرے وَقْتوں میں

بُرے وقتوں میں ، بد حالی کے زمانے میں.

کھوٹا پَیسَا بھی بُرے وَقْت میں کام آتا ہے

مَزے میں وَقْت کَٹنا

عیش میں بسر ہونا ، خوشحالی سے بسر ہونا ۔

کھوٹا پَیسا بُرے وَقْت میں کام آتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقتِ مُعَیَّن کے معانیدیکھیے

وَقتِ مُعَیَّن

vaqt-e-mu'ayyan•वक़्त-ए-मु'अय्यन

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

وَقتِ مُعَیَّن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طے شدہ زمانہ، وقت مقررہ

    مثال • یعنی دنیا میں ہمیشہ نہ رہو گے بلکہ ایک وقت معین تک وہاں رہو گے اور وہاں کی چیزوں سے بہرہ مند ہوگے۔

  • (مجازاً) موت کی ساعت

Urdu meaning of vaqt-e-mu'ayyan

  • Roman
  • Urdu

  • tayashudaa zamaana, vaqt muqarrara
  • (majaazan) maut kii saaat

English meaning of vaqt-e-mu'ayyan

Noun, Masculine

  • a fixed time
  • (metaphorically) the time of death

वक़्त-ए-मु'अय्यन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निश्चित काल, तय समय

    उदाहरण • यानी दुनिया में हमेशा न रहोगे बल्कि एक वक़्त-ए-मु'अय्यन तक वहाँ रहोगे और वहाँ की चीज़ों से बहरामंद (कामयबा) होगे।

  • (लाक्षणिक) मौत की घड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقتِ مُعَیَّن)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقتِ مُعَیَّن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone