تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقفَ کَر دینا" کے متعقلہ نتائج

وَقفَ کَر دینا

کسی کے لیے چھوڑنا ؛ (فقہ) خدا کے نام پر عام لوگوں کے فائدے کے لیے کوئی چیز چھوڑنا ، رفاہِ عام کے واسطے چھوڑنا یا مباح کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقفَ کَر دینا کے معانیدیکھیے

وَقفَ کَر دینا

vaqf kar denaaवक़्फ़ कर देना

  • Roman
  • Urdu

وَقفَ کَر دینا کے اردو معانی

  • کسی کے لیے چھوڑنا ؛ (فقہ) خدا کے نام پر عام لوگوں کے فائدے کے لیے کوئی چیز چھوڑنا ، رفاہِ عام کے واسطے چھوڑنا یا مباح کرنا
  • بخشنا ، عطا کرنا ، ہمیشہ کے لیے کسی کو دے دینا ، نذر کرنا نیز پیش کرنا ۔
  • (اصول حدیث) سلسلہء اسناد کو صحابہ کرام ؓ تک پہنچانا
  • مخصوص کر دینا ، خاص قرار دینا ۔
  • ٹھہرنا ، رکنا ؛ (تجوید) قرآن مجید پڑھنے میں آواز اور سانس کو روک کر ٹھہرنا۔
  • مصروف کر دینا ، مشغول کر دینا ، محو کرنا

Urdu meaning of vaqf kar denaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ke li.e chho.Dnaa ; (fiqh) Khudaa ke naam par aam logo.n ke faayde ke li.e ko.ii chiiz chho.Dnaa, rafaah-e-aam ke vaaste chho.Dnaa ya mubaah karnaa
  • bakhshana, ata karnaa, hamesha ke li.e kisii ko de denaa, nazar karnaa niiz pesh karnaa
  • (usuul-e-hadiis) silsilaa-e-asnaad ko sahaaba kiraam o tak pahunchaanaa
  • maKhsuus kar denaa, Khaas qaraar denaa
  • Thaharnaa, ruknaa ; (tajviid) quraan majiid pa.Dhne me.n aavaaz aur saans ko rok kar Thaharnaa
  • masruuf kar denaa, mashGuul kar denaa, mahv karnaa

वक़्फ़ कर देना के हिंदी अर्थ

  • ۵۔ (उसूल-ए-हदीस) सिलसिला-ए-अस्नाद को सहाबा किराम ओ तक पहुंचाना
  • ۴۔ ठहरना, रुकना , (तजवीद) क़ुरआन-ए-मजीद पढ़ने में आवाज़ और सांस को रोक कर ठहरना
  • ۳۔ किसी के लिए छोड़ना , (फ़िक़्ह) ख़ुदा के नाम पर आम लोगों के फ़ायदे के लिए कोई चीज़ छोड़ना, रफ़ाह-ए-आम के वास्ते छोड़ना या मुबाह करना
  • ۲۔ मख़सूस कर देना, ख़ास क़रार देना
  • ۱۔ मसरूफ़ कर देना, मशग़ूल कर देना, महव करना
  • ۶۔ बख़्शना, अता करना, हमेशा के लिए किसी को दे देना, नज़र करना नीज़ पेश करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَقفَ کَر دینا

کسی کے لیے چھوڑنا ؛ (فقہ) خدا کے نام پر عام لوگوں کے فائدے کے لیے کوئی چیز چھوڑنا ، رفاہِ عام کے واسطے چھوڑنا یا مباح کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقفَ کَر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقفَ کَر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone