تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقعَت کَرنا" کے متعقلہ نتائج

وَقعَت کَرنا

عزت کرنا ، قدر کرنا ، تعظیم کرنا ۔

وَفات کَرنا

انتقال کرنا، فوت ہونا، مرنا، مر جانا

وَقت مُقَرَّر کَرنا

(ملاقات یا کسی کام کے لیے) وقت کا تعین کرنا

وَقت پَر سَب کُچھ کَرنا پَڑتا ہے

جب موقع آجائے تو جو کچھ ہو سکتا ہے کرنا چاہیے، مجبوراً ہر کام کرنا ہی پڑتا ہے

وَقْت پُورا کَرنا

زندگی کے دن پورے کرنا، جیسے تیسے گزر بسر کرنا

وَقت ضایَع کَرنا

لاحاصل مشغلوں میں کام کا وقت برباد کرنا، وقت برباد کرنا

وَقت کھوٹا کَرنا

وقت ضائع کرنا، وقت کھونا

وَقت خَراب کَرنا

وقت ضائع کرنا، بے فائدہ کام میں وقت گزارنا

وَقت ٹِھیک کَرنا

گھڑی کا وقت درست کرنا

وَقت بَسَر کَرنا

وقت گزارنا

وَقت کا خُون کَرنا

وقت صرف کرنا نیز وقت برباد کرنا

وَقت خَرچ کَرنا

کسی کام پر وقت صرف کرنا، وقت لگانا

وَقْت ضائِع کَرنا

بے کار مشغلوں میں وقت بسر کرنا

وَقت صَرْف کَرنا

وقت خرچ کرنا، کسی کام میں وقت دینا

وَقت غارَت کَرنا

بے کار مشغلوں میں وقت بسر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقعَت کَرنا کے معانیدیکھیے

وَقعَت کَرنا

vaq'at karnaa•वक़'अत करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

وَقعَت کَرنا کے اردو معانی

  • عزت کرنا ، قدر کرنا ، تعظیم کرنا ۔

Urdu meaning of vaq'at karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • izzat karnaa, qadar karnaa, taaziim karnaa

वक़'अत करना के हिंदी अर्थ

  • इज़्ज़त करना, क़द्र करना, सम्मान करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقعَت کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقعَت کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone