تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقار بَڑھنا" کے متعقلہ نتائج

وَقار بَڑھنا

قدر و منزلت زیادہ ہو جانا، توقیر میں اضافہ ہونا، عزت بڑھ جانا

وَقار بَڑھانا

عزت بڑھانا، نام روشن کرنا، شان میں اضافہ کرنا

وَقعَت بَڑھنا

عزت میں اضافہ ہونا ، توقیر بڑھ جانا ؛ اہمیت بڑھنا۔

وار بَچانا

حملہ روکنا، ضرب روکنا

وار بَیٹھنا

بھرپور ہاتھ پڑنا، ضرب لگنا، چوٹ لگنا

وَقعَت بَخشنا

عزت سے نوازنا، باوقار بنانا، حیثیت عطا کرنا، آبرو مند کرنا

وَقْت پَر گولی بَچانا

موقعے پر ٹل جانا ، وار کا موقع نہ دینا نیز وقت پر دغا دینا ، وقت پر کام نہ آنا ۔

وَقْت پَر گَدھے کو باپ بَنانا پَڑتا ہے

مصیبت یا ضرورت کے وقت ادنیٰ سے ادنیٰ کی خوشامد کرنا پڑتی ہے

ضَرُورَت کے وَقت گَدھے کو بھی باپ بَنانا پڑتا ہے

مجبوری میں ہر کسی کی خوشامد کرنی پڑتی ہے، عالم ناچاری میں آدمی کو سب کچھ کرنا پڑتا ہے، مجبوری کے وقت اپنے سے پست آدمی کی بھی خوشامد کرنا پڑتی ہے

وَقْت کے دھارے میں بَہْنا

وقت گزرنے کے ساتھ ختم ہو جانا، باقی یا قائم نہ رہنا

جَہاں بالوں کا بَیٹھنا وَہاں بُھوتوں کا باس

کہتے ہیں کہ بچوں پر بھوتوں کا اثر جلد ہوتا ہے سو جہاں بچے رہیں وہاں بھوتوں کے آنے کا ڈر ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقار بَڑھنا کے معانیدیکھیے

وَقار بَڑھنا

vaqaar ba.Dhnaa•वक़ार बढ़ना

محاورہ

دیکھیے: وَقار بَڑھ جانا

  • Roman
  • Urdu

وَقار بَڑھنا کے اردو معانی

  • قدر و منزلت زیادہ ہو جانا، توقیر میں اضافہ ہونا، عزت بڑھ جانا

Urdu meaning of vaqaar ba.Dhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha vaqaar ba.Dh jaana ; aabruu zyaadaa honaa, izzat me.n izaafa honaa

वक़ार बढ़ना के हिंदी अर्थ

  • गौरव एवं महिमा अधिक हो जाना, प्रतिष्ठा में बढ़ोतरी होना, इज़्ज़त बढ़ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقار بَڑھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقار بَڑھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone