تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"valve" کے متعقلہ نتائج

valve

دَر

پِھسَلْنی والْو

(سائنس) خود کار والو جو کل کے ذریعہ گھومتا رہتا ہے، کھل مندن پرزا جس سے گیس وغیرہ از خود نکل جائے

valved

دروازہ

وَلے

لیکن، مگر، تاہم، بلکہ، سوا، علاوہ

ویلے

وقت، موقع پر، نیز باری (ویلا کی جمع نیز مغیرہ حالت)

ویلَہ

ایک قسم کا پھل، جس کا نمک اور سرکہ ملا کر اچار بھی بنایا جاتا ہے

valveless

بے صمام

semi-lunar valve

دل کا ہلالی پٹ یا صمامہ۔.

snifter-valve

بھاپ کے انجن کا ایک صما مہ جو ہو ا کو کھینچتا اور خا رج کر تا ہے۔.

slide-valve

کھسکواں صما مہ، سر کو اں صمامہ۔.

stop valve

نلکی میں لگا ہوا صمامہ یا ٹونٹی ۔.

side valve

گاڑی کے انجن میں لگا ہوا صمامہ جو سلنڈر کے پہلو سے کھلتا، بند ہوتا ہے۔.

screw valve

پیچ نما، چوڑیوں دار ڈاٹ یا ڈھکنا۔.

sleeve-valve

بیلن کی شکل کا صمامہ جو پہلو کی طر ف کھسکتا ہے۔.

butterfly valve

valve کے لیے اردو الفاظ

valve

vælv

valve کے اردو معانی

  • صمام
  • کھلمندن
  • والو
  • پانی، گیس یا بھاپ کے داخلے اور اخراج کو کنٹرول کرنے کے لیے استعمال ہونے والا آلہ
  • ایسے کسی آلہ میں بنا ہوا ایک متحرک ڈھکن یا پردہ جس سے ایک سمت میں راستہ کھل جائے اور دوسری سمت میں بند ہو جائے
  • (تشریح الاعضا) کسی کھو کھلے عضو کے اندر ایک ایسی ساخت جو ایک سمت میں سیال مادے کے بہنے کے لیے کھل جاتی ہے یا اس کی واپسی کو روکنے کے لیے بند ہو جاتی ہے
  • (موسیقی) پیتل کے بعض سازوں میں ایک ایسا آلہ جو ہوائی لاٹ کی لمبائی کی تبدیلی سے آواز میں زیر و بم پیدا کرتا ہے
  • (حیوانیات) صدفیہ یا سیپ کے خول کے الگ الگ ہو جانے والے حصوں میں سے ایک حصہ
  • (نباتیات) قد کسی کشادہ، شگفتہ جسم کا ایک حصہ مختلف زیرہ دانوں کی ڈھکن جیسی پوشش
  • (برطانوی) کوئی خلا دار نلی یا برقیہ نلی

valve के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • समाम
  • खलमनदन
  • वालो
  • पानी, गैस या भाप के दाख़िले और इख़राज को कंट्रोल करने के लिए इस्तिमाल होने वाला आला
  • ऐसे किसी आला में बना हुआ एक मुतहर्रिक ढक्कन या पर्दा जिस से एक सिम्त में रास्ता खुल जाये और दूसरी सिम्त में बंद हो जाये
  • (तशरीह उल-आज़ा) किसी खोखले उज़ू के अंदर एक ऐसी साख़त जो एक सिम्त में स्याल माद्दे के बहने के लिए खुल जाती है या उस की वापसी को रोकने के लिए बंद हो जाती है
  • (मूसीक़ी) पीतल के बाअज़ साज़ों में एक ऐसा आला जो हवाई लॉट की लंबाई की तबदीली से आवाज़ में ज़ेर-ओ-बम पैदा करता है
  • (हैव इनयात) सदफ़ीह या सैप के ख़ौल के अलग अलग हो जाने वाले हिस्सों में से एक हिस्सा
  • (नबातीयात) क़द किसी कुशादा, शगुफ़्ता जिस्म का एक हिस्सा मुख़्तलिफ़ ज़ीरा दानों की ढक्कन जैसी पोशिश
  • (बर्तानवी) कोई ख़लादार नली या बर्क़िया नली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (valve)

نام

ای-میل

تبصرہ

valve

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone