تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَلی کَھنْگَر" کے متعقلہ نتائج

وَلیک

ولیکن کا مخفف، لیکن، مگر

وَلیکِن

مگر، لیکن

وَلیِ کامِل

بہت بڑا ولی ، اﷲ کا بہت نیک بندہ ۔

وَلی کھنگڑ

رک : ولی کھنگر

وَلی کَھنْگَر

(طنزاً) حمایتی ، مددگار ، حامی ، معاون ؛ بزرگ ، مربی ، سرپرست

وَلی کے گَھر شَیطان

نیک آدمی کی بری اولاد، نیک کے گھر میں بد، لائق کی اولاد نالائق، اچھوں کے برے

وَلی کا بیٹا شَیطان

نیک آدمی کی بری اولاد، نیک کے گھر میں بد، لائق کی اولاد نالائق، اچھوں کے برے

وَلی کو وَلی پَہْچانْتا ہے

رک : ولی را ولی می شناسد ۔

وَلی کا وَلی ہی پَہْچانتا ہے

۔مثل ۔ ہر قسم کے آدمی کو اسی قسم کا آدمی پہچان سکتا ہے۔ جب کوئی شخص اپنے طرح کے چالاک آدمی کی چالاکی کو تاڑ جائے اس کی نسبت بولتے ہیں۔؎

وَلی کو وَلی خُوب پَہچانتا ہے

ہر آدمی اپنی قسم کے آدمی کو خوب جانتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَلی کَھنْگَر کے معانیدیکھیے

وَلی کَھنْگَر

valii-kha.ngarवली-खंगर

  • Roman
  • Urdu

وَلی کَھنْگَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طنزاً) حمایتی ، مددگار ، حامی ، معاون ؛ بزرگ ، مربی ، سرپرست
  • بناوٹی فقیر بگلا بھگت ، جعلی پیر ۔
  • تقرب الٰہی کا دعویٰ کرنے والا ، دعویدار ولایت

Urdu meaning of valii-kha.ngar

  • Roman
  • Urdu

  • (tanzan) himaayatii, madadgaar, haamii, mu.aavin ; buzurg, murabbii, saraprast
  • banaavaTii faqiir bagulaa bhagat, jaalii pair
  • taqarrub ilaahii ka daavaa karne vaala, daavedaar valaa.et

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَلیک

ولیکن کا مخفف، لیکن، مگر

وَلیکِن

مگر، لیکن

وَلیِ کامِل

بہت بڑا ولی ، اﷲ کا بہت نیک بندہ ۔

وَلی کھنگڑ

رک : ولی کھنگر

وَلی کَھنْگَر

(طنزاً) حمایتی ، مددگار ، حامی ، معاون ؛ بزرگ ، مربی ، سرپرست

وَلی کے گَھر شَیطان

نیک آدمی کی بری اولاد، نیک کے گھر میں بد، لائق کی اولاد نالائق، اچھوں کے برے

وَلی کا بیٹا شَیطان

نیک آدمی کی بری اولاد، نیک کے گھر میں بد، لائق کی اولاد نالائق، اچھوں کے برے

وَلی کو وَلی پَہْچانْتا ہے

رک : ولی را ولی می شناسد ۔

وَلی کا وَلی ہی پَہْچانتا ہے

۔مثل ۔ ہر قسم کے آدمی کو اسی قسم کا آدمی پہچان سکتا ہے۔ جب کوئی شخص اپنے طرح کے چالاک آدمی کی چالاکی کو تاڑ جائے اس کی نسبت بولتے ہیں۔؎

وَلی کو وَلی خُوب پَہچانتا ہے

ہر آدمی اپنی قسم کے آدمی کو خوب جانتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَلی کَھنْگَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَلی کَھنْگَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone