تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَجہی بَصارَت" کے متعقلہ نتائج

وَجہی

معاش سے متعلق نیز تنخواہ دار ؛ قدیم دہلی میں سپاہیوں کی ایک قسم جسے شاہی خزانے سے تنخواہ ملتی تھی ۔

وَجہی بَصارَت

نابینا افراد کی وہ قابلیت جس سے وہ سماعت کے ذریعے فاصلے یا سمت کا اندازہ کر لیتے ہیں ۔

غَیر وَجْہی

ہنگامی ضرورت ماتحت بھرتی کی جانے والی فوج ، مستقل کی نقیض.

عَصَبِ وَجْہی

چہرے کا پٹھا (یہ عصب چہرے کے کل عضلات ، زبان ، حلق ، تالو اور کان کے عضلات کو طاقت ، حرکت دیتاہے)

سَوادُ الْوَجْہْ فِی الدّارَین

(تصوف) اس سے مراد فنائے تام ہے کہ سالک کا وجود باقی نہ رہے نہ ظاہر میں اور نہ باطن میں اور نہ دنیا میں اور نہ آخرت میں اسی کو فقرِ حقیقی کہتے ہیں اور یہی عدمِ اصلی کی طرف رجوع ہے اور ازاتم الفقر فھواللہ سے اِسی طرف اِشارہ ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں وَجہی بَصارَت کے معانیدیکھیے

وَجہی بَصارَت

vaj.hii-basaaratवज्ही-बसारत

  • Roman
  • Urdu

وَجہی بَصارَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نابینا افراد کی وہ قابلیت جس سے وہ سماعت کے ذریعے فاصلے یا سمت کا اندازہ کر لیتے ہیں ۔

Urdu meaning of vaj.hii-basaarat

  • Roman
  • Urdu

  • naabiinaa afraad kii vo qaabiliiyat jis se vo samaaat ke zariiye faasle ya simt ka andaaza kar lete hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَجہی

معاش سے متعلق نیز تنخواہ دار ؛ قدیم دہلی میں سپاہیوں کی ایک قسم جسے شاہی خزانے سے تنخواہ ملتی تھی ۔

وَجہی بَصارَت

نابینا افراد کی وہ قابلیت جس سے وہ سماعت کے ذریعے فاصلے یا سمت کا اندازہ کر لیتے ہیں ۔

غَیر وَجْہی

ہنگامی ضرورت ماتحت بھرتی کی جانے والی فوج ، مستقل کی نقیض.

عَصَبِ وَجْہی

چہرے کا پٹھا (یہ عصب چہرے کے کل عضلات ، زبان ، حلق ، تالو اور کان کے عضلات کو طاقت ، حرکت دیتاہے)

سَوادُ الْوَجْہْ فِی الدّارَین

(تصوف) اس سے مراد فنائے تام ہے کہ سالک کا وجود باقی نہ رہے نہ ظاہر میں اور نہ باطن میں اور نہ دنیا میں اور نہ آخرت میں اسی کو فقرِ حقیقی کہتے ہیں اور یہی عدمِ اصلی کی طرف رجوع ہے اور ازاتم الفقر فھواللہ سے اِسی طرف اِشارہ ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَجہی بَصارَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَجہی بَصارَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone