تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ویسا ہی تو کو پھل ملے جیسا بیج بوائے، نیم بوئے کے نکلے گانڈا کوئی نہ کھائے" کے متعقلہ نتائج

دُکانداری

دکان کا کاروبار، چیزیں بیچنے کا کام یا پیشہ، سوداگری، خرید و فروخت کا کام

دُکانداری کی باتیں کَرْنا

ذیادہ مول کہنا ، جُھوٹ بولنا ؛ فریب یا بناوٹ کی باتیں بنانا.

دُکانداری گَرْم کَرْنا

کاروبار کو ترقی دینا، خوب لین دین کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ویسا ہی تو کو پھل ملے جیسا بیج بوائے، نیم بوئے کے نکلے گانڈا کوئی نہ کھائے کے معانیدیکھیے

ویسا ہی تو کو پھل ملے جیسا بیج بوائے، نیم بوئے کے نکلے گانڈا کوئی نہ کھائے

vaisaa hii to ko phal mile jaisaa biij bovaa.e, niim boy ke nikle gaa.nDaa ko.ii na khaa.eवैसा ही तो को फल मिले जैसा बीज बोवाए, नीम बोय के निकले गाँडा कोई न खाए

نیز : ویسا ہی تو کو پھل ملے جیسا بیج بوائے، نیم بوئے کے بالکے گانڈا کوئی نہ کھائے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ویسا ہی تو کو پھل ملے جیسا بیج بوائے، نیم بوئے کے نکلے گانڈا کوئی نہ کھائے کے اردو معانی

  • جیسا کرو گے ویسا بھرو گے
  • جیسا بیج بوؤگے ویسا ہی پھل ملے گا، نیم بو کر گنا کوئی نہیں کھاتا ہے

Urdu meaning of vaisaa hii to ko phal mile jaisaa biij bovaa.e, niim boy ke nikle gaa.nDaa ko.ii na khaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • jaisaa karoge vaisaa bharoge
  • jaisaa biij bo.oge vaisaa hii phal milegaa, niimbuu kar gunaa ko.ii nahii.n khaataa hai

वैसा ही तो को फल मिले जैसा बीज बोवाए, नीम बोय के निकले गाँडा कोई न खाए के हिंदी अर्थ

  • जैसा करोगे वैसा भरोगे
  • जैसा बीज बोओगे वैसा ही फल मिलेगा, नीम बोकर ईख कोई नहीं खाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُکانداری

دکان کا کاروبار، چیزیں بیچنے کا کام یا پیشہ، سوداگری، خرید و فروخت کا کام

دُکانداری کی باتیں کَرْنا

ذیادہ مول کہنا ، جُھوٹ بولنا ؛ فریب یا بناوٹ کی باتیں بنانا.

دُکانداری گَرْم کَرْنا

کاروبار کو ترقی دینا، خوب لین دین کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ویسا ہی تو کو پھل ملے جیسا بیج بوائے، نیم بوئے کے نکلے گانڈا کوئی نہ کھائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ویسا ہی تو کو پھل ملے جیسا بیج بوائے، نیم بوئے کے نکلے گانڈا کوئی نہ کھائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone