تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واری پھیری" کے متعقلہ نتائج

واری پھیری

فریفتگی ، جان نثاری ، واری جانا ، صدقے جانا ، قربان جانا ، کسی شخص کے گرد گھومنا یا سر سے کوئی چیز وار کر قربان کرنا .

واری پھیری ہونا

واری جانا، قربان ہونا

واری پھیری جانا

صدقے جانا، قربان ہونا، نثار ہونا

وارا پھیری

وارنے پھیرنے کا عمل ؛ سر پر سے گھما کر کوئی چیز صدقے یا قربان کرنا

واری پھیرے

رک : واری پھیری ۔

وار پھیر

نچھاور یا صدقہ کرنے کا عمل، وہ نقدی جو دولھا دولھن کے سر سے وار کر دی جائے، نچھاور، صدقہ، بھینٹ

وارے پھیرے

وارنے پھیرنے کا عمل ، صدقے ، قربان ۔

وار پار

اِدھر اور اُدھر، یہاں اور وہاں، دونوں طرف، دونوں کناروں پر، اِدھر سے اُدھر تک، ایک سِرے سے دوسرے سِرے تک، آر پار

وارا پار

رک : وار پار ؛ ٹھور ٹھکانا ۔

وَرے پَرے

اِدھر اُدھر ، آس پاس

وار پَر لَگنا

ایک بازی پر سارا روپیہ لگا دینا ، شرط ہدنا.

وار پار کَرنا

کسی نوک دار چیز کے ایک سِرے کو چیر کر دوسرے سِرے کی طرف سے نکل جانا، آر پار کرنا

وار پار ہونا

آر پار ہونا، ادھر سے اُدھر نکل جانا، آدھا ادھر آدھا اُدھر ہو جانا (خصوصا ًتلوار، نیزے وغیرہ کا) ایک طرف سے دوسری طرف نکل جانا

وار پُورا پَڑنا

دانو ٹھیک پڑنا، کارگر ضرب لگنا، وار کا کارگر ہونا

وار پَر وار

repeated attacks

اردو، انگلش اور ہندی میں واری پھیری کے معانیدیکھیے

واری پھیری

vaarii-pherii•वारी-फेरी

وزن : 2222

مادہ: واری

  • Roman
  • Urdu

واری پھیری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فریفتگی ، جان نثاری ، واری جانا ، صدقے جانا ، قربان جانا ، کسی شخص کے گرد گھومنا یا سر سے کوئی چیز وار کر قربان کرنا .

Urdu meaning of vaarii-pherii

  • Roman
  • Urdu

  • fareftgii, jaa.nnisaarii, vaarii jaana, sadqe jaana, qurbaan jaana, kisii shaKhs ke gard ghuumnaa ya sar se ko.ii chiiz vaar kar qurbaan karnaa

English meaning of vaarii-pherii

Noun, Feminine

  • ceremony among women, of distributing money to the menials which has been passed over the head of bride or bridegroom as a sacrifice for her / his protection or welfare

वारी-फेरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = बारा-फेरा

واری پھیری سے متعلق محاورے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واری پھیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

واری پھیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone