تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وارْدات" کے متعقلہ نتائج

وارْدات

سرگزشت، ماجرا، حال احوال، حالات، حالت جوکچھ دل پر بیتی ہو، پیش آنے والی باتیں، وہ حال جو آدمی پر گزرے (اردو میں بطور واحد بھی مستعمل)

وارداتِ قَلْبِی

واردات ِقلب، ذہن و دل پر گزرنے والی کیفیات

وارِدات ہونا

حالات پیش آنا، سانحہ گزرنا

وارِداتِ قَلْبِیَہ

رک : واردات قلبی ۔

وارداتِ خَفِیف

معمولی نوعیت کا جھگڑا یا جرم .

وارداتِ سَنگِین

بڑا جھگڑا یا وقوعہ ، سنگین جرم.

واردات کرنا

جرم کرنا

وَاردَات قَلب

دلی کیفیات، صوفیا کے نفس پر وارد ہونے والی باتیں یا کیفیت

وارِدات گُزَرنا

(تصوف) روحانی کیفیت طاری ہونا، باطنی مشاہدے سے دو چار ہونا

وَاردَاتی

واردات سے منسوب، داخلی کیفیات سے متعلق، دل پر گزرے ہوئے حالات پر مبنی، واقعاتی

اِخْفائے وارْدات

दे. ‘इखफ़ाए जुर्म' ।।

قَلْبی وارْدات

دل پر گزرنے والی حالت یا كیفیت، وارداتِ قلبی

داخِلی وارْدات

اندرونی احساسات ، دِلی جذبات ، دِلی کیفیات .

مَوقَعِ واردات

وہ جگہ جہاں کوئی جرم واقع ہوا ہو، حادثہ ہونے کی جگہ

مَقامِ واردات

وہ جگہ جہاں کوئی واقعہ یا حادثہ رونما ہوا ہو، جائے وقوعہ، جائے واردات

نَفسِ واردات

قلبی واردات، جذبات دلی، قلبی کیفیت

اردو، انگلش اور ہندی میں وارْدات کے معانیدیکھیے

وارْدات

vaardaatवारदात

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: تصوف

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

وارْدات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (تصوف) وہ روحانی کیفیت جو صوفی یا سالک پروہبی طور پر گزرتی ہے، باطنی مشاہدہ، قلبی کیفیت
  • سانحہ، حادثہ، دنگا فساد، ہنگامہ، ناگہانی آفت اہم وقوعہ، واقعہ
  • سرگزشت، ماجرا، حال احوال، حالات، حالت جوکچھ دل پربیتی ہو، پیش آنے والی باتیں (اردو میں بطور واحد بھی مستعمل)
  • وقوع ِجرم
  • (عھ واردہ کی جمع) سرگزشتہ، حال احوال حالات

شعر

Urdu meaning of vaardaat

  • Roman
  • Urdu

English meaning of vaardaat

Noun, Feminine

  • affair, incident
  • criminal act
  • event, occurrence
  • ideas or thoughts coming

वारदात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वारदात
  • वारदात, घटना, दुर्घटना, हत्या चोरी या कोई और जुर्म
  • घटना, हादसा, दुर्घटना
  • 'वारिद’ का बहु, आनेवाले, अर्थात् घटित होनेवाले, यह शब्द उर्दू में एक वचन के लिए व्यवहृत है, कहते हैं ‘वारिदात हो गयी, घटना, वाक़िआ
  • चोरी, डकैती, मारपीट, दंगा-फ़साद आदि की आपराधिक घटना

وارْدات کے مرکب الفاظ

وارْدات سے متعلق محاورے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وارْدات

سرگزشت، ماجرا، حال احوال، حالات، حالت جوکچھ دل پر بیتی ہو، پیش آنے والی باتیں، وہ حال جو آدمی پر گزرے (اردو میں بطور واحد بھی مستعمل)

وارداتِ قَلْبِی

واردات ِقلب، ذہن و دل پر گزرنے والی کیفیات

وارِدات ہونا

حالات پیش آنا، سانحہ گزرنا

وارِداتِ قَلْبِیَہ

رک : واردات قلبی ۔

وارداتِ خَفِیف

معمولی نوعیت کا جھگڑا یا جرم .

وارداتِ سَنگِین

بڑا جھگڑا یا وقوعہ ، سنگین جرم.

واردات کرنا

جرم کرنا

وَاردَات قَلب

دلی کیفیات، صوفیا کے نفس پر وارد ہونے والی باتیں یا کیفیت

وارِدات گُزَرنا

(تصوف) روحانی کیفیت طاری ہونا، باطنی مشاہدے سے دو چار ہونا

وَاردَاتی

واردات سے منسوب، داخلی کیفیات سے متعلق، دل پر گزرے ہوئے حالات پر مبنی، واقعاتی

اِخْفائے وارْدات

दे. ‘इखफ़ाए जुर्म' ।।

قَلْبی وارْدات

دل پر گزرنے والی حالت یا كیفیت، وارداتِ قلبی

داخِلی وارْدات

اندرونی احساسات ، دِلی جذبات ، دِلی کیفیات .

مَوقَعِ واردات

وہ جگہ جہاں کوئی جرم واقع ہوا ہو، حادثہ ہونے کی جگہ

مَقامِ واردات

وہ جگہ جہاں کوئی واقعہ یا حادثہ رونما ہوا ہو، جائے وقوعہ، جائے واردات

نَفسِ واردات

قلبی واردات، جذبات دلی، قلبی کیفیت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وارْدات)

نام

ای-میل

تبصرہ

وارْدات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone