تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَاپسی پرواز" کے متعقلہ نتائج

واپسی

واپس ہونے کا (جیسے ٹکٹ کرایہ وغیرہ) نیز واپس ہونے کی حالت

واپَسِیں

بالکل آخر کا، آخری، آخریں، سب سے پچھلا، اخیر، پچھلا، دائم، مستقل، موخر

واپسی ٹکٹ

وہ ٹکٹ جو نسبتاً کم کرایہ دینے پر واپس آنے کے لیے مل جاتا ہے، واپسی کے سفر کا ٹکٹ، آنے جانے کا ٹکٹ، دو طرفہ ٹکٹ

واپَسی سَفَر

وہ سفر جو روانگی کی جگہ کو واپس آنے کے لیے کیا جائے نیز دو طرفہ سفر ، آنے جانے کا سفر

واپسی کِرایَہ

وہ (کم) کرایہ جو واپسی سفر کے لیے دیا جائے

وَاپسی پرواز

(ہوائی جہاز کی) بازگشتی اُڑان، (کسی بھی چیز کی) لوٹتے وقت کی اُڑان

واپسی ہونا

واپس آنا، مراجعت ہونا

گَھر واپسی

homecoming

فَرْدِ واپَسی

(قانون) پولیس کی مزید تفتیش تک، حوالات مزید یا حراست مزید کے حکم کی فائل

بَواپْسِیِ ڈاک

خط ملتے ہی، پہلی ڈاک سے، واپسی ڈاک کے ذریعے

جَواب بَواپَسی ڈاک

وہ جواب جو خط پڑھتے ہی فوراََ لکھا جائے

نِگاہِ واپَسِیں

مرتے وقت کی نگاہ جو آخری بار ڈالی جائے، آخری نظر

وَقت واپَسِیں

جاں کنی کا وقت، موت کا وقت، نزع کا وقت، دم واپسیں

دَمِ وَاپسِیں

آخری وقت، آخری سانس، نزع کی حالت

نَفَس واپَسِیں

دم اخیر، مرتے وقت کا سانس، نفس باز پس، باز پسیں

حَرْکَتِ واپَسِیں

(ہیئت) رک : حرکت رجعی (معنی نمبر ۱) .

تا دَمِ واپَسِیں

till death doth come

دَمِ وَاپَسِیں بَھرنا

آخری سان٘س لینا، نزع کی حالت میں ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں وَاپسی پرواز کے معانیدیکھیے

وَاپسی پرواز

vaapsii-parvaazवापसी-परवाज़

وزن : 212221

مادہ: واپسی

  • Roman
  • Urdu

وَاپسی پرواز کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مؤنث

  • (ہوائی جہاز کی) بازگشتی اُڑان، (کسی بھی چیز کی) لوٹتے وقت کی اُڑان

Urdu meaning of vaapsii-parvaaz

  • Roman
  • Urdu

  • (havaa.ii jahaaz ko) baazgashtii u.Daan, (kisii bhii chiiz kii) lauTte vaqt kii u.Daan

English meaning of vaapsii-parvaaz

Persian, Hindi - Noun, Feminine

  • return flight

वापसी-परवाज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (हवाई जहाज़ को) वापसी उड़ान, (किसी भी चीज़ की) लौटते समय की उड़ान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

واپسی

واپس ہونے کا (جیسے ٹکٹ کرایہ وغیرہ) نیز واپس ہونے کی حالت

واپَسِیں

بالکل آخر کا، آخری، آخریں، سب سے پچھلا، اخیر، پچھلا، دائم، مستقل، موخر

واپسی ٹکٹ

وہ ٹکٹ جو نسبتاً کم کرایہ دینے پر واپس آنے کے لیے مل جاتا ہے، واپسی کے سفر کا ٹکٹ، آنے جانے کا ٹکٹ، دو طرفہ ٹکٹ

واپَسی سَفَر

وہ سفر جو روانگی کی جگہ کو واپس آنے کے لیے کیا جائے نیز دو طرفہ سفر ، آنے جانے کا سفر

واپسی کِرایَہ

وہ (کم) کرایہ جو واپسی سفر کے لیے دیا جائے

وَاپسی پرواز

(ہوائی جہاز کی) بازگشتی اُڑان، (کسی بھی چیز کی) لوٹتے وقت کی اُڑان

واپسی ہونا

واپس آنا، مراجعت ہونا

گَھر واپسی

homecoming

فَرْدِ واپَسی

(قانون) پولیس کی مزید تفتیش تک، حوالات مزید یا حراست مزید کے حکم کی فائل

بَواپْسِیِ ڈاک

خط ملتے ہی، پہلی ڈاک سے، واپسی ڈاک کے ذریعے

جَواب بَواپَسی ڈاک

وہ جواب جو خط پڑھتے ہی فوراََ لکھا جائے

نِگاہِ واپَسِیں

مرتے وقت کی نگاہ جو آخری بار ڈالی جائے، آخری نظر

وَقت واپَسِیں

جاں کنی کا وقت، موت کا وقت، نزع کا وقت، دم واپسیں

دَمِ وَاپسِیں

آخری وقت، آخری سانس، نزع کی حالت

نَفَس واپَسِیں

دم اخیر، مرتے وقت کا سانس، نفس باز پس، باز پسیں

حَرْکَتِ واپَسِیں

(ہیئت) رک : حرکت رجعی (معنی نمبر ۱) .

تا دَمِ واپَسِیں

till death doth come

دَمِ وَاپَسِیں بَھرنا

آخری سان٘س لینا، نزع کی حالت میں ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَاپسی پرواز)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَاپسی پرواز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone