تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واماندَہ" کے متعقلہ نتائج

واماندَہ

پیچھے رہا ہوا، باقی رہا ہوا، پس ماندہ، (کنایتہ)، وارث، لواحقین

واماندَۂِ راہ

रस्ते में थककर बैठा हुआ, रस्ते में थकन के कारण अपने साथियों से छूटा हुआ।

اردو، انگلش اور ہندی میں واماندَہ کے معانیدیکھیے

واماندَہ

vaamaa.ndaवामाँदा

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: کنایۃً کھانا

  • Roman
  • Urdu

واماندَہ کے اردو معانی

صفت

  • پیچھے رہا ہوا، باقی رہا ہوا، پس ماندہ، (کنایتہ)، وارث، لواحقین
  • عاجز، تھکا ہوا، ہارا ہوا، نڈھال
  • باقی ماندہ، پس خوردہ
  • پس خوردہ، جھوٹا (کھانا)

شعر

Urdu meaning of vaamaa.nda

  • Roman
  • Urdu

  • piichhe rahaa hu.a, baaqii rahaa hu.a, pasmaa.nda, (kanaa.etaa), vaaris, lavaahiqiin
  • aajiz, thaka hu.a, haara hu.a, niDhaal
  • baaqiimaandaa, pasKhurdaa
  • pasKhurdaa, jhuuTaa (khaanaa

English meaning of vaamaa.nda

Adjective

  • heir,
  • tired, fatigued, muzzy, harassed, comfortless, unassisted
  • remaining behind,

वामाँदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पीछे छूटा हुआ, थका हुआ, हारा हुआ, निढाल, पसमाँदा, दीन, दुखी, परेशान, लाचार, थक जाने के कारण रास्ते में पीछे छूटा हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

واماندَہ

پیچھے رہا ہوا، باقی رہا ہوا، پس ماندہ، (کنایتہ)، وارث، لواحقین

واماندَۂِ راہ

रस्ते में थककर बैठा हुआ, रस्ते में थकन के कारण अपने साथियों से छूटा हुआ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واماندَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

واماندَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone