تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"والِدات" کے متعقلہ نتائج

والِدات

والدہ کی جمع، مائیں

والِدَہ

ماں، مادر، اُم، اماں، امّی، ماتا

وَالدُّعا

اور دعا (پہنچے) (بالعموم خط کے آخر میں لکھتے ہیں) ۔

وارِدات

سرگزشت، ماجرا، حال احوال، حالات، حالت جوکچھ دل پر بیتی ہو، پیش آنے والی باتیں، وہ حال جو آدمی پر گزرے (اردو میں بطور واحد بھی مستعمل)

وِلادَت

پیدائش، تولید، جنم، بچہ جننا، ان کے یہاں ولادت ہوئی ہے

وِلادَۃ

وارْدات

وَعِیدات

بہت سی وعیدیں ؛ سزائیں ۔

وَلْدِیَّت

باپ کا نام، اسم پدر

وِلادَۃً

ولادت کے لحاظ سے ، پیدائش کی رُو سے ۔

وِلادَت ہونا

پیدائش ہونا، پیدا ہونا، جنم ہونا

وِلادَت خانَہ

maternity home

وِلادَت گاہ

birthplace

وِلادَتِ نَبَوی

نبی ﷺ کی ولادت

وِلادَتِ باسَعادَت

ولادت مبارک (محترم شخصیت کے لیے مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں والِدات کے معانیدیکھیے

والِدات

vaalidaat•वालिदात

اصل: عربی

وزن : 2121

واحد: والِدَہ

  • Roman
  • Urdu

والِدات کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • والدہ کی جمع، مائیں

Urdu meaning of vaalidaat

  • Roman
  • Urdu

  • vaalida kii jamaa, maa.e.n

English meaning of vaalidaat

Noun, Feminine, Plural

  • mothers

वालिदात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • वालिदा का बहुवचन, माएँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (والِدات)

نام

ای-میل

تبصرہ

والِدات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone