تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واگُرُو" کے متعقلہ نتائج

واگُرُو

گرو ، اُستاد ، مرشد ؛ مراد : سکھوں کے روحانی پیشوا گرونانک ، واہگرو ۔

واہْ گُرُو

بڑا گرو ؛ سکھوں کے گرو نانک کا نام نیز اس نام کا نعرہ جو سکھ کام شروع کرنے سے پہلے لگاتے ہیں ؛ مراد : گرونانک ، واہگورو ۔

واگُرا

جال جس سے ہرن یا دوسرے جنگلی جانور پکڑیں ؛ پھندا ، جال

واگُر

بہت خوش کرنے والا، دل خوش کرنے والا، فرحت دینے والا

واہْگُورُو

سب سے بڑا گرو ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ۔

وارو

turns,attacks

وارگو

ایک درخت جو ۳۵۰۰ فٹ بلندی پر ہوتا ہے اور عمارتی لکڑی کے لیے مشہور ہے سسو اور سنڈرہ دریاؤں کے کنارے پایا جاتا ہے ۔

وَگر

اور اگر ۔

واگُرِک

ہرن پکڑنے کے لئے جال استعمال کرنے والا، ہرن کا شکاری

واگِیر

पहलवानों की ज़ोर करने की एक पद्धति जिसमें वह दोनों हाथ दीवार से टेककर एक एक हाथ की ओर छाती पर ज़ोर देते हैं, इस तरह छाती चौड़ी होती है।

وَیاگْھر

اڑتالیس ماتراؤں کا ایک قدیم دوہا ، بیال ۔

واگُوہار

دھمکی ، گیدڑ بھبکی نیز بکواس ۔

والو

owner, doer

واسُو

نوجوان لڑکی، دوشیزہ

وایُو

ہوا ، باد نیز ہوا کا دیوتا ، پون دیوتا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں واگُرُو کے معانیدیکھیے

واگُرُو

vaaguruu•वागुरू

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

واگُرُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گرو ، اُستاد ، مرشد ؛ مراد : سکھوں کے روحانی پیشوا گرونانک ، واہگرو ۔

Urdu meaning of vaaguruu

  • Roman
  • Urdu

  • guru, ustaad, murshid ; muraad ha sikho.n ke ruhaanii peshvaa guruunaanak, vaahagro

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واگُرُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

واگُرُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone