تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وادِیٔ اَیمَن" کے متعقلہ نتائج

وادِیٔ اَیمَن

(اصطلاحا) وہ جگہ جہاں حضرت موسیٰؑ آگ کی تلاش میں آگے بڑھے تھے، اسی جگہ ان کو (آوازِ ربانی) سنائی دی تھی اور وہ یہیں نبوت سے سرفراز ہوئے، کوہِ طور کا علاقہ، (مجازاً) وادی امن و سکون

اردو، انگلش اور ہندی میں وادِیٔ اَیمَن کے معانیدیکھیے

وادِیٔ اَیمَن

vaadii-e-aimanवादी-ए-ऐमन

اصل: عربی

وزن : 22222

موضوعات: اصطلاحاً

  • Roman
  • Urdu

وادِیٔ اَیمَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (اصطلاحا) وہ جگہ جہاں حضرت موسیٰؑ آگ کی تلاش میں آگے بڑھے تھے، اسی جگہ ان کو (آوازِ ربانی) سنائی دی تھی اور وہ یہیں نبوت سے سرفراز ہوئے، کوہِ طور کا علاقہ، (مجازاً) وادی امن و سکون
  • مراد: یورپ (کہ وہاں حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ماننے والے (یہودی) رہتے ہیں)
  • (لفظا ً) سیدھے ہاتھ کی وادی

شعر

Urdu meaning of vaadii-e-aiman

  • Roman
  • Urdu

  • (asatlaahaa) vo jagah jahaa.n hazrat mosiiau.aa aag kii talaash me.n aage ba.Dhe the, usii jagah un ko (aavaaz-e-rabbaanii) sunaa.ii dii thii aur vo yahii.n nabuvvat se sarfaraaz hu.e, koh-e-taur ka ilaaqa, (majaazan) vaadii aman-o-sukuun
  • muraadah yuurop (ki vahaa.n hazrat muusaa alaihi assalaam ke maanne vaale (yahuudii) rahte hain)
  • (lafzaa ) siidhe haath kii vaadii

English meaning of vaadii-e-aiman

Noun, Feminine

  • valley of Mount Sinai where Moses had the beatific vision, the Sinai peninsula
  • the valley where Prophet Moses heard the voice of God and received the divine, the valley of Aiman
  • valley at right hand side,

वादी-ए-ऐमन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शाब्दिक: सीधे हाथ की घाटी, वह घाटी जहाँ पैग़म्बर मूसा ने ईश्वर की आवाज़ को सूना था और उनको दिव्य की प्राप्ति हुई थी, तूर पहाड़ के आसपास का क्षेत्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وادِیٔ اَیمَن

(اصطلاحا) وہ جگہ جہاں حضرت موسیٰؑ آگ کی تلاش میں آگے بڑھے تھے، اسی جگہ ان کو (آوازِ ربانی) سنائی دی تھی اور وہ یہیں نبوت سے سرفراز ہوئے، کوہِ طور کا علاقہ، (مجازاً) وادی امن و سکون

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وادِیٔ اَیمَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

وادِیٔ اَیمَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone