تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واحَسرَتا" کے متعقلہ نتائج

واحَسرَتا

ہائے افسوس، حیف (نہایت ملال کے موقعے پر مستعمل)

وا حَسرَت

وا حسرتا جو زیادہ مستعمل ہے، ہائے افسوس، افسوس، حیف کی جگہ

وابَستَہ

بندھا ہوا نیز بند، منسلک، متعلق، پیوستہ

وارتا

۱۔ رہنا ، ٹھہرنا ، ہونا.

وارَستَہ

بے فکر، بے پروا، بے نیاز، فارغ البال، آزاد

نا وابَستَہ

جو کسی سے وابستہ نہ ہو ، بے تعلق ، تعلق نہ رکھنے والا ، غیر جانب دار ؛ (مجازاً) خود مختار ، آزاد ۔

وابَستَہ رَہنا

منسلک رہنا، متعلق ہونا، شامل رہنا

وابَستَہ کَرنا

متعلق کرنا ، منسلک یا شامل کرنا ، جوڑ دینا ۔

وابستہ ہونا

وابستہ کرنا کا لازم، منسلک ہونا، جڑا ہونا،

وارْتا کَرنا

بات چیت کرنا ، گفتگو کرنا

واعِبرَتا

رک : وا دریغا ۔

وارتا ہونا

بات چیت ہونا، گفتگو ہونا

وارَستَہ کَرنا

آزاد کرنا، بے فکر کرنا، بے نیاز یا بے پروا کرنا

وابَستَہ رَکھنا

منسلک یا متعلق رکھنا ۔

وابَسْتَۂِ عِشْق

प्रेमाबद्ध, प्रेम- पाश में बँधा हुआ, मुग्ध, मोहित ।

اردو، انگلش اور ہندی میں واحَسرَتا کے معانیدیکھیے

واحَسرَتا

vaa-hasrataa•वा-हसरता

اصل: عربی

وزن : 212

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

واحَسرَتا کے اردو معانی

 

  • ہائے افسوس، حیف (نہایت ملال کے موقعے پر مستعمل)

شعر

Urdu meaning of vaa-hasrataa

  • Roman
  • Urdu

  • haay afsos, haif (nihaayat malaal ke mauke par mustaamal

English meaning of vaa-hasrataa

 

  • Alas! regrets, how unfortunate! how sad!

वा-हसरता के हिंदी अर्थ

 

  • हाय अफ्सोस, शोक के समय पर बोलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واحَسرَتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

واحَسرَتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone