تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُزّیٰ" کے متعقلہ نتائج

عُزّیٰ

دور جاہلیت میں عربوں کے ایک بُت کا نام ، یہ ایک درخت تھا جس کو اہل عرب پوجتے تھے، خالد بن ولید نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے اس درخت کو جلادیا

اَذیٰ

(لفظاً) اذیت، (مراداً) اذیت رساں بات، ایسی بات یاعمل جس سے (خود کو یا دوسرے کو) تکلیف پہنچے

اَزِیز

ابلتے ہوئے پانی میں بلبلے اٹھنا

عَزِیز

زبردست، صاحب قوت و اختیار، غالب، قادر

اَزِیْں

'اس سے' کا مترادف، (اصلاً فارسی، اردو میں مستعمل)، جیسے: ازیں وجہ (اس وجہ سے)، ازیں رو (اس بنا پر)، ازیں جا (اس جگہ سے)

ہَزِیر

बुद्धिमान्, मेधावी, अक्लमंद ।

ہَزِیم

آواز ؛ سخت آواز والا گھوڑا

عَزِیزِی

دوستی، محبّت، پیار

عَزِیزانَہ

رشتہ دار جیسا، عزیزداری کا، پیار بھرا، عزیز جیسا، اپنوں جیسا

ہَزِینَہ

بیوی بچوں کا خرچ، خزانہ، خرچ، گھریلو اخراجات

اَزیرا

‘जेरा' का बृहत् रूप, इसलिए, इस कारण, किसलिए, क्यों।

ہَزِیمَت

شکست، ہار، پسپائی

عَزِیز کَرْنا

چاہنا، محبت کرنا، قدر و منزلت کرنا

عَزِیز ہونا

پیارا ہونا

عَزِیمَت

قصد، ارادہ، عزم

اردو، انگلش اور ہندی میں عُزّیٰ کے معانیدیکھیے

عُزّیٰ

'uzzaa•'उज़्ज़ा

نیز : عُزّا

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

عُزّیٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دور جاہلیت میں عربوں کے ایک بُت کا نام ، یہ ایک درخت تھا جس کو اہل عرب پوجتے تھے، خالد بن ولید نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے اس درخت کو جلادیا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

عُزّیٰ

دور جاہلیت میں عربوں کے ایک بُت کا نام ، یہ ایک درخت تھا جس کو اہل عرب پوجتے تھے، خالد بن ولید نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے اس درخت کو جلادیا

Urdu meaning of 'uzzaa

  • Roman
  • Urdu

  • duur jaahiliyat me.n arbo.n ke ek but ka naam, ye ek daraKht tha jis ko ahal arab puujte the, Khaalid bin valiid ne rasuul Khudaa sillii allaah alaihi vasallam ke hukm se is daraKht ko jilaa diyaa

English meaning of 'uzzaa

Noun, Masculine

  • name of a pre-Islamic deity in Arabia

'उज़्ज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अरब की एक प्राचीन मूर्ति जिसकी पूजा होती थी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُزّیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُزّیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone