تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُذْرِ گُناہ" کے متعقلہ نتائج

عُذْرِ گُناہ

گناہ سے انکار.

عُذْرِ گُناہ بَد تَر گُناہ

گناہ سے انکار گناہ سے بھی زیادہ بُراہے.

عُذْر بَدْتَر اَز گُناہ

گناہ سے انکار گناہ سے بھی زیادہ برا ہے (عذرِ گناہ بدتر از گناہ کی تخفیف).

ہَزار گُونَہ

بے شمار طریقوں سے ، ہزار رنگ میں ، کئی انداز سے ۔

آذَر گُون

ایک آتشی رنگ كا پھول اور اس كا درخت، سورج مكھی

ہَزار جُوتِیاں مارُوں اَور ایک نَہ گِنوں

کسی سے اظہار ناراضگی کے موقعے پر کہتے ہیں یعنی جتنا ماروں اتنا ہی تھوڑا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عُذْرِ گُناہ کے معانیدیکھیے

عُذْرِ گُناہ

'uzr-e-gunaah•'उज़्र-ए-गुनाह

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

عُذْرِ گُناہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گناہ سے انکار.
  • گناہ کی توجیہہ ، گناہ کا استدلال ، کسی بہانے سے گناہ یا غلطی چھپانا.

شعر

Urdu meaning of 'uzr-e-gunaah

  • Roman
  • Urdu

  • gunaah se inkaar
  • gunaah kii tavajjiihaa, gunaah ka istidlaal, kisii bahaane se gunaah ya Galatii chhupaanaa

English meaning of 'uzr-e-gunaah

Noun, Masculine

  • excuse, pretext of sin

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُذْرِ گُناہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُذْرِ گُناہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone