تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُوتّیجْنا" کے متعقلہ نتائج

اُوتّیجْنا

تحریک ، خواہش (نفسانی) .

ہوتی آنا

ہمیشہ سے ہونا ، ایسا ہی دستور یا طریقہ جاری ہونا ، پرانی رسم ہونا۔

اُوتارْنا

رک : اتارنا ۔

اَویرْنا

دیرکرنا

ہولْیانا

جہاز کا کسی چٹان سے ٹکرا کر جھکو لے کھانا ، ڈوبنے کی علامت ظاہر ہونا ، جھوکا کھانا ، چکرانا .

اُوکیلْنا

رک : اکیلنا.

ہَتیانا

رک : ہتھیانا جو اصل املا ہے ، مار لینا ، غصب کرنا۔

اُلِیجْنا

رک : اُلیچنا.

اُوتانا

چت ۔

اُوِریجْنَل

رک : اُرِجْنَل.

سَر اُوتَرْنا

رک : سر اُتَرنا.

ہاتھ اُوتارْنا

ہاتھ پھیرنا ۔

دُھوپ اُوتَرْنا

سورج کی روشنی اور گرمی زمین تک آنا ، دُھوپ میں حرارت آنا ، دن چڑھنا.

لَہُو اُوتَرنا

خون کا اوپر سے نیچے کی طرف آجانا.

مُنہ اُوتَرنا

دُبلا ہو جانا ، چہرے سے نقاہت عیاں ہونا ، رنگ روپ بگڑ جانا (عموماً بیماری سے) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُوتّیجْنا کے معانیدیکھیے

اُوتّیجْنا

uttejnaa•उत्तेजना

اصل: سنسکرت

وزن : 2212

موضوعات: نفسیات

  • Roman
  • Urdu

اُوتّیجْنا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تحریک ، خواہش (نفسانی) .

Urdu meaning of uttejnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tahriik, Khaahish (nafsaanii)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُوتّیجْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُوتّیجْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone