تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُوتا پَنْتھی" کے متعقلہ نتائج

اُوتا پَنْتھی

بے وقوف ،احمق ۔

ہَوا پَنْکھی

(طبیعیات) ایک قسم کا آلہ جو گراموفون کی رفتار کو قائم رکھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے اس میں پنکھے لگے ہوتے ہیں جن کا رقبہ رفتار کے ساتھ بڑھتا ہے جس سے ہوا کی مزاحمت کرنے والا رقبہ بڑھ جاتا ہے اور اس سبب سے رفتار کم ہوجاتی ہے ۔

پَتَّھر ہونا

اندھا ہوجانا ، بے کار یا نکّما ہوجانا .

پَتَّھر کا ہونا

سخت دل یا سنگ دل ہونا

ہَوا پَنْکھا

ہوائی جہاز کی دھری ، داسر ، پروپلر (انگ : Air Screw)

پَڑھ پَتَّھر ہُوا

نہ کچھ پڑھا نہ کچھ سیکھا جاہل رہا

پُشْتی پَر ہونا

۔ مدد پر ہونا۔

چھاتی پَتَّھر ہونا

دل میں رحم نہ رہنا یا نہ ہونا، کٹھور ہونا، شقی القلب ہو جانا، درد و غم کا احساس باقی نہ رہنا

راہ کا پَتَّھر ہونا

رُکاوٹ بننا ، راستے میں حائل ہونا

پَتَّھر موم ہونا

۔ سنگدل کو رحم آنا۔ کنجوس کا فیاضی پر آمادہ ہوجانا۔ ؎

دِل کو پَنکھے ہونا

بہت بے چین ہونا ، گھبرانا

پَتَّھر کا جِگَر ہونا

be hard-hearted, cruel

کَٹ پُتْلی ہونا

دوسروں کے رحم و کرم پر ہونا ؛ محتاج ہونا.

سَمْجھا اَور پَتَّھر ہُوا

اس ضدی کی نسبت بولتے ہیں جو اپنی بات پر اڑا رہے

حالَت پَتْلی ہونا

صورت احوال بگڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُوتا پَنْتھی کے معانیدیکھیے

اُوتا پَنْتھی

uutaa-panthii•ऊता-पंथी

  • Roman
  • Urdu

اُوتا پَنْتھی کے اردو معانی

صفت

  • بے وقوف ،احمق ۔

Urdu meaning of uutaa-panthii

  • Roman
  • Urdu

  • bevaquuf, ahmaq

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُوتا پَنْتھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُوتا پَنْتھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone