تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُوپَر کا سانس اُوپَر اَور نِیچے کا نِیچے" کے متعقلہ نتائج

اُوپَر کا سانس اُوپَر اَور نِیچے کا نِیچے

انتہائی حیرت یا شرم یا خوف سے سکتے کا عالم (ہوجانا)، ہکا بکا رہ جانا

اُوپَر کا سانس اُوپَر نِیچے کا نِیچے رَہ جانا

be taken aback, be shocked

سانس اُوپَر کی اُوپَر اَور نِیچے کی نِیچے رَہ جانا

خبرِبد سُننے یا کسی صدمے سے دم بخود ہوجانا.

نِیچے کا سانْس نِیچے اُوپَر کا سانْس اُوپَر

ڈر یا خوف سے سانس رکنے کے قریب ہو جانا ؛ حیران رہ جانا ۔

نِیچے کی سانس نِیچے اَور اُوپَر کی سانس اُوپر رَہ جانا

۔ہکّا بکّا ہوجانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُوپَر کا سانس اُوپَر اَور نِیچے کا نِیچے کے معانیدیکھیے

اُوپَر کا سانس اُوپَر اَور نِیچے کا نِیچے

uupar kaa saa.ns uupar aur niiche kaa niicheऊपर का साँस ऊपर और नीचे का नीचे

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

اُوپَر کا سانس اُوپَر اَور نِیچے کا نِیچے کے اردو معانی

  • انتہائی حیرت یا شرم یا خوف سے سکتے کا عالم (ہوجانا)، ہکا بکا رہ جانا

Urdu meaning of uupar kaa saa.ns uupar aur niiche kaa niiche

  • Roman
  • Urdu

  • intihaa.ii hairat ya shram ya Khauf se sakte ka aalam (hojaana), hakkaa baka rah jaana

ऊपर का साँस ऊपर और नीचे का नीचे के हिंदी अर्थ

  • अत्यधिक आश्चर्य या लज्जा या भय के कारण दम साध लेना, हक्का बक्का रह जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُوپَر کا سانس اُوپَر اَور نِیچے کا نِیچے

انتہائی حیرت یا شرم یا خوف سے سکتے کا عالم (ہوجانا)، ہکا بکا رہ جانا

اُوپَر کا سانس اُوپَر نِیچے کا نِیچے رَہ جانا

be taken aback, be shocked

سانس اُوپَر کی اُوپَر اَور نِیچے کی نِیچے رَہ جانا

خبرِبد سُننے یا کسی صدمے سے دم بخود ہوجانا.

نِیچے کا سانْس نِیچے اُوپَر کا سانْس اُوپَر

ڈر یا خوف سے سانس رکنے کے قریب ہو جانا ؛ حیران رہ جانا ۔

نِیچے کی سانس نِیچے اَور اُوپَر کی سانس اُوپر رَہ جانا

۔ہکّا بکّا ہوجانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُوپَر کا سانس اُوپَر اَور نِیچے کا نِیچے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُوپَر کا سانس اُوپَر اَور نِیچے کا نِیچے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone