تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُونٹ سَسْتا ہے پَٹّا مَہْنگا ہے" کے متعقلہ نتائج

اُونٹ سَسْتا ہے پَٹّا مَہْنگا ہے

اصل سے بالائی خرچ زیادہ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اُونٹ سَسْتا ہے پَٹّا مَہْنگا ہے کے معانیدیکھیے

اُونٹ سَسْتا ہے پَٹّا مَہْنگا ہے

uu.nT sastaa hai paTTaa mah.ngaa haiऊंट सस्ता है पट्टा महंगा है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اُونٹ سَسْتا ہے پَٹّا مَہْنگا ہے کے اردو معانی

  • اصل سے بالائی خرچ زیادہ ہے
  • بیٹا باپ سے زیادہ چالاک ہے، دیکھنے کو ذرا سا اور چالاک بہت ہے
  • کام معمولی ہے مزدوری زیادہ ہے، فائدے کے ساتھ ایک قباحت لگی ہوئی ہے
  • الٹی بات جیسے اونٹ مہنگا اور پٹا سستا ملنا چاہیے

Urdu meaning of uu.nT sastaa hai paTTaa mah.ngaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • asal se baalaa.ii Kharch zyaadaa hai
  • beTaa baap se zyaadaa chaalaak hai, dekhne ko zaraa saa aur chaalaak bahut hai
  • kaam maamuulii hai mazduurii zyaadaa hai, faayde ke saath ek qabaahat lagii hu.ii hai
  • ulTii baat jaise u.unT mahangaa aur paTTa sastaa milnaa chaahi.e

ऊंट सस्ता है पट्टा महंगा है के हिंदी अर्थ

  • मूल्य से बालाई ख़र्च अधिक है
  • बेटा बाप से अधिक चालाक है, देखने को ज़रा सा और चालाक बहुत है
  • काम साधारण है मज़दूरी अधिक है, लाभ के साथ एक आपत्ति लगी हुई है
  • उल्टी बात जैसे ऊँट महंगा और पट्टा सस्ता मिलना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُونٹ سَسْتا ہے پَٹّا مَہْنگا ہے

اصل سے بالائی خرچ زیادہ ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُونٹ سَسْتا ہے پَٹّا مَہْنگا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُونٹ سَسْتا ہے پَٹّا مَہْنگا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone