تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُتْرَن٘گ" کے متعقلہ نتائج

اُتْرَن٘گ

چوکھٹ کی بالائی لکڑی جس کے سرے دروازے کے آثار کے دونوں پاکھوں پر ٹکے ہوتے ہیں ، دروازے کے اوپر کی لکڑی جس میں چوکھٹ کے بازو پروئے ہوئے ہوتے ہیں ، اَپروٹا

اَتْرَنْگ

जहाज या नाव के गिराये हुए लंगर को उठाने की क्रिया

اُتْرَن٘گا

چوکھٹ کی بالائی لکڑی جس کے سرے دروازے کے آثار کے دونوں پاکھوں پر ٹکے ہوتے ہیں ، دروازے کے اوپر کی لکڑی جس میں چوکھٹ کے بازو پروئے ہوئے ہوتے ہیں ، اَپروٹا

اُتْرانگ

(موسیقی) سر گم کی سپتک کے دوسرے حصے (پا ، دھا ، نی ، سا) کا مجموعی نام جو پنچم اور ٹیپ کے کھرج سروں پر مشتمل ہوتا ہے.

اُتَرْنا

۱. (i) تدریجاً اوپر سے نیچے آنا یا لایا جانا .

اِتَرْنا

(ٹھگی) چوکنا ہو جانا ، تاڑ جانا ، بھانپ لینا

اُتْرَن

اُتاری ہوئی یا پھٹی پرانی چیز (خصوصاً کپڑا)، اُترے ہوئے کپڑے

اَفْرَنگ

فرنگی، انگریز، یوروپین

اَورَن٘گ

تخت، تخت شاہی

ہَفْرَنگ

ہفت رنگ ، سات رنگوں پر مشتمل ؛ گوناگوں ؛ (کنایتہ) رنگین ، رنگا رنگ ، طرح طرح کا ۔

اَرْتَن٘گ

चित्रकार का तख़्ता जिस पर काग़ज़ रखकर वह चित्र खींचता है

اَگْرَنگ

کبوتروں کی ایک قسم : اگر کے رنگ کا کبوتر .

ہَر رَنگ

ہرانداز میں، ہر طرح، ہر وضع، ہر مشکل، ہر حال

ہَمْ رَن٘گ

ایک طرح کا، یکساں رنگ، ایک ہی رنگ کا

ہَفْت رَنگ

سات رنگ جو سات ستاروں کے متعلق ہیں (۱) سیاہ زحل یا سنیچر کے (۲) بادامی مشتری یا برہسپت کے (۳) سرخ مریخ یا منگل کے (۴) زرد سورج یا سریہ کے (۵) سفید زہرہ یا شکر کے (۶) نیلا عطارد یا بدھ کے (۷) زنگاری قمر یا چندر ماں کے

اردو، انگلش اور ہندی میں اُتْرَن٘گ کے معانیدیکھیے

اُتْرَن٘گ

utrang•उतरंग

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

اُتْرَن٘گ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چوکھٹ کی بالائی لکڑی جس کے سرے دروازے کے آثار کے دونوں پاکھوں پر ٹکے ہوتے ہیں ، دروازے کے اوپر کی لکڑی جس میں چوکھٹ کے بازو پروئے ہوئے ہوتے ہیں ، اَپروٹا

Urdu meaning of utrang

  • Roman
  • Urdu

  • chaukhaT kii baalaa.ii lakk.Dii jis ke sire darvaaze ke aasaar ke dono.n paakho.n par Tike hote hai.n, darvaaze ke u.upar kii lakk.Dii jis me.n chaukhaT ke baazuu piro.e hu.e hote hai.n, aproTaa

उतरंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह लकड़ी या पत्थर की पटरी जो दरवाज़े में चौखट के ऊपर लगी रहती है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُتْرَن٘گ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُتْرَن٘گ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone