تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُٹَھنْتْری" کے متعقلہ نتائج

اُٹَھنْتْری

(قرقی وغیرہ سے) واگزاری ، (ضبطی کی) منسوخی .

اُٹْھتی

رک : اٹھتا جس کی یہ تانیث ہے ، جیسے : اٹھتی جوانی ، اٹھتی کوپل (ترکیات میں مستعمل) ۔

اَٹاری

کوٹھا، بالا خانہ، چھت پر بنا ہوا کمرہ

اَمانَتی

امانت سے متعلق یا منسوب: امانت میں دی ہوئی یا رکھی ہوئی چیز

اَٹْھواری

ہرآٹھویں روز اسامی کی طرف سے زمیندار کو بیل، ہل جوتنے کے لئے دینے کی رسم

اُٹَھنگَلی

بے وقوفی ، حماقت

اُٹانی

(آبکاری) بھٹٰی میں سے شراب نکالنے کا ظرف ، چمبو ، سّیا

اَدَنْتَری

ادھرمین رکا ہوا ، معلق ، خام ، نا تمام (کام).

اَٹَھنّی

رائج الوقت اعشاری نظام کے مطابق پچاس پیسے کا سکہ، سابق نظام کے مطابق آٹھ آںے کا سکہ (قیمت میں روپے سے نصف)، دھیلی

اُٹھتی عُمر

puberty, early youth

اُٹْھتی جَوانی

چڑھتا شباب، آغاز جوانی، نوجوانی

اَٹَھتَّر

ستر اور آٹھ کا مجموعہ، ہندسوں میں 78

اَپاتْری کَرَن

अशोभ नीय कार्य करना।

اَدَھنْتَر

معلق، خلا میں لٹکا ہوا

اُٹھتِی پِیٹھ

اخیر وقت کا بازار، قریبِ ختم، بے ثبات

اردو، انگلش اور ہندی میں اُٹَھنْتْری کے معانیدیکھیے

اُٹَھنْتْری

uThantrii•उठनतरी

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

اُٹَھنْتْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (قرقی وغیرہ سے) واگزاری ، (ضبطی کی) منسوخی .

Urdu meaning of uThantrii

  • Roman
  • Urdu

  • (qurqii vaGaira se) vaagzaarii, (zabtii kii) mansuuKhii

English meaning of uThantrii

Noun, Feminine

  • revocation of confiscation

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُٹَھنْتْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُٹَھنْتْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone