تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُسْطُوانَہ" کے متعقلہ نتائج

اُسْطُوانَہ

صحیح املا (اُسطوانہ)، ستون، تھم، کھمبا، لاٹھ، پایہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اُسْطُوانَہ کے معانیدیکھیے

اُسْطُوانَہ

ustuvaanaउस्तुवाना

نیز : اُستُوانہ

اصل: عربی

وزن : 2122

موضوعات: طب ہندسہ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

اُسْطُوانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندسہ) وہ ستون نما شکل جس کو دو متوازی دائرے دو طرف سے گھیرے ہوئے ہوں.
  • صحیح املا (اُسطوانہ)، ستون، تھم، کھمبا، لاٹھ، پایہ
  • ستون.
  • بیلن ، سیلنڈر.
  • (طب) رک اور شریان

Urdu meaning of ustuvaana

  • Roman
  • Urdu

  • (hindsaa) vo satuun numaa shakl jis ko do mutavaazii daayre do taraf se ghere hu.e huu.n
  • sahii imlaa (usatvaanaa), satuun, tham, khambaa, laaTh, paaya
  • satuun
  • belan, siilanDar
  • (tibb) ruk aur sharyaan

English meaning of ustuvaana

Noun, Masculine

  • blood vessel
  • cylinder
  • pillar

उस्तुवाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खंबा, लाट, सुतून, पाया
  • स्थून, सुतून, खंभ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُسْطُوانَہ

صحیح املا (اُسطوانہ)، ستون، تھم، کھمبا، لاٹھ، پایہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُسْطُوانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُسْطُوانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone