تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُشْتُلُم کرنا" کے متعقلہ نتائج

اُشْتُلُم کرنا

زور کا نعرہ لگانا، زبردستی کرنا، مجبور کرنا، حکمت کرنا

آشتی کرنا

صلح ہونا، اتفاق ہونا، متفق ہونا

عَلَم کَرْنا

بلند کرنا، تلوار کو میان سے نکالنا، تلوار سونتنا

اَڑْتَلا کَرْنا

پناہ لینا، آڑ پکڑنا

اُشْغُلَہ کَرنا

فریب دینا ، مکر کرنا ، جھوٹی بات بنانا .

اَرْتَلا کَرْنا

طرفدار یا محافظ ،پچ کرنا

اُشْغُلا کَرنا

فریب دینا ، مکر کرنا ، جھوٹی بات بنانا .

ہُشْت کَرنا

روکنا ؛ جھڑکنا ، نفرت ظاہر کرنا ، بھگا دینا ۔

عِلْم حاصِل کَرنا

علم سیکھنا .

تَلْوار عَلَم کَرْنا

تلوار نکالنا ، حملے کے لیے تیار ہونا ، ننْگی تلوار بلند کرنا.

تیغ عَلَم کَرْنا

حملہ کے لیے تلوار اٹھانا ؛ تکلیف پہن٘چانا.

عَلَم بُلَنْد کَرْنا

علم اونچا کرنا، تشہیر کرنا، اعلان کرنا، شہرت حاصل کرنا

شَمْشِیر عَلَم کرنا

شمشیر کو مارنے کے واسطے اٹھانا ؛ جنگ کی غرض سے تلوار کو اس طرح بلند کرنا کہ اس کا رخ آسمان کی طرف ہو.

عالَم کو مُنَوَّر کَرنا

دنیا کو روشن کرنا

عَلَم بَردَارِی کَرنا

کسی مقصد یا تحریک کو آگے بڑھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُشْتُلُم کرنا کے معانیدیکھیے

اُشْتُلُم کرنا

ushtulum karnaa•उश्तुलुम करना

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

اُشْتُلُم کرنا کے اردو معانی

 

  • زور کا نعرہ لگانا، زبردستی کرنا، مجبور کرنا، حکمت کرنا

Urdu meaning of ushtulum karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zor ka naara lagaanaa, zabardastii karnaa, majbuur karnaa, hikmat karnaa

उश्तुलुम करना के हिंदी अर्थ

 

  • ज़ोर का नारा लगाना, ज़बरदस्ती करना, मजबूर करना, हिक्मत करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُشْتُلُم کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُشْتُلُم کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone