تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُصَیَّہ" کے متعقلہ نتائج

عُصَیَّہ

چھوٹا عصا، (طب) سلاخ کی شکل کا جرثومہ ، خصوصاً وہ جو نسیجیات میں داخل ہوکر مرض کا باعث بنتا ہے.

ہَسِیا

درانتی، گھاس یا ترکاری کاٹنے کا اوزار، ہنسیا

عُصَیَّۂ قُولُونی

(طب) رودہ پنجم یا خمدار آنت میں داخل ہونے والا عصیہ جس سے التہاب مرارہ یا پتّے کی سوجن کا مرض لاحق ہوتا ہے.

عُصَیَّۂ تَدَرُّن

(طب) وہ عصہ جس سے جسم کے کسی عضو پر دانہ یا اُبھار پیدا ہوجائے.

عاصِیَہ

عاصی کی تانیث، گنہگار عورت، خطا کار عورت

عِصیاں

عصیان کا مخفف

عِصْیان

گناہ، پاپ، معصیت، نافرمانی، ترک اطاعت جرم

عِصْیاں کار

पापजीवी, पाप में | जीवन व्यतीत करनेवाला, पातकी।।

عِصْیاں شِعار

दे. ‘इस्याँकार' ।

عِصْیان کاری

گناہ گاری، ارتکاب گناہ

عِصْیان پوش

خطا کو چھپانے والا، قصور اور غلطی پر پردہ ڈالنے والا.

عِصْیان شِعار

گناہ گار، عاصی.

عِصْیان کار

گناہ گار ، عاصی.

عِصْیانِ مَدَنی

سِوِلَ نافرمانی (لوگوں کا ملک کے قوانین کو ماننے اور ٹیکس وغیرہ ادا کرنے سے انکار کرنا جو سیاسی مہم کے ضمن میں ہو).

عِصْیانات

عصیان (رک) کی جمع، گناہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں عُصَیَّہ کے معانیدیکھیے

عُصَیَّہ

'usayya•'उसय्या

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

عُصَیَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹا عصا، (طب) سلاخ کی شکل کا جرثومہ ، خصوصاً وہ جو نسیجیات میں داخل ہوکر مرض کا باعث بنتا ہے.

Urdu meaning of 'usayya

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa asa, (tibb) salaakh kii shakl ka jarsuumaa, Khusuusan vo jo nasiijyaat me.n daaKhil hokar marz ka baa.is bantaa hai

English meaning of 'usayya

Noun, Masculine

  • a small cane

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُصَیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُصَیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone