تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُسارا" کے متعقلہ نتائج

اَسارا

ادنیٰ قسم کا چھوٹا سا سر چھپاؤُ چھپر، برآمدہ

اَساریٰ

متعدد قیدی، محبوسین، اسیران، قانون اسیران

اَسارَہ

(چھپائی لیتھو) کاپی کا کاغذ رنگنے کا مسالا جو نشاستے اور ریوند کے عرق (عصارے) سے تیار کیا جاتا ہے (اس مسالے سے کاپی پتھر یا پلیٹ پر جم جاتی ہے)

نوکر کو چاکر منڑوے کو اسارا

دونوں فضول باتیں ہیں، منڑوا، جھونپڑی، اسارا، ڈیوڑھی

اردو، انگلش اور ہندی میں اُسارا کے معانیدیکھیے

اُسارا

usaaraaउसारा

اصل: سنسکرت, عربی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

اُسارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اَساریٰ، جو اس کی اصل ہے
  • باریک بھان٘جوان ریشم کی لچھی جو تقریباً ۴۶۰ گز لمبے تار کی ہوتی ہے
  • رِیل جس پرایک مقررہ لمبان کا ریشم بنا جاتا ہے
  • ادنیٰ قسم کا چھوٹا سا سر چھپاؤُ چھپر، برآمدہ

Urdu meaning of usaaraa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of usaaraa

Noun, Masculine

  • small shed

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَسارا

ادنیٰ قسم کا چھوٹا سا سر چھپاؤُ چھپر، برآمدہ

اَساریٰ

متعدد قیدی، محبوسین، اسیران، قانون اسیران

اَسارَہ

(چھپائی لیتھو) کاپی کا کاغذ رنگنے کا مسالا جو نشاستے اور ریوند کے عرق (عصارے) سے تیار کیا جاتا ہے (اس مسالے سے کاپی پتھر یا پلیٹ پر جم جاتی ہے)

نوکر کو چاکر منڑوے کو اسارا

دونوں فضول باتیں ہیں، منڑوا، جھونپڑی، اسارا، ڈیوڑھی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُسارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُسارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone