تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اس کی سیکھ نہ سیکھیو جو گُر سے پھر جائے، بدیا سوں خالی رہے پھر پاچھے پچھتائے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اس کی سیکھ نہ سیکھیو جو گُر سے پھر جائے، بدیا سوں خالی رہے پھر پاچھے پچھتائے کے معانیدیکھیے
اس کی سیکھ نہ سیکھیو جو گُر سے پھر جائے، بدیا سوں خالی رہے پھر پاچھے پچھتائے
us kii siikh na siikhiyo jo gur se phir jaay, biddyaa suu.n KHaalii rahe phir paachhe pachhtaay•उस की सीख न सीखियो जो गुर से फिर जाय, बिद्या सूं ख़ाली रहे फिर पाछे पछताय
نیز : اس کی سیکھ نہ سیکھیو جو گُر سے پھر جائے، ودیا سوں خالی رہے پھر پاچھے پچھتائے
ضرب المثل
- Roman
- Urdu
اس کی سیکھ نہ سیکھیو جو گُر سے پھر جائے، بدیا سوں خالی رہے پھر پاچھے پچھتائے کے اردو معانی
- اس شخص کی پیروی نہیں کرنی چاہیے جو اپنے استاد سے منحرف ہو کیونکہ وہ کچھ نہیں سیکھ سکتا اور پچھتاتا ہے، برے کے پیچھے نہیں چلنا چاہیے
- جو شخص اپنے استاد کو دھوکہ دے اس سے ہوشیار رہنا چاہیے، ایسا آدمی علم حاصل نہیں کر پاتا اور پیچھے پچھتاتا ہے
Urdu meaning of us kii siikh na siikhiyo jo gur se phir jaay, biddyaa suu.n KHaalii rahe phir paachhe pachhtaay
- Roman
- Urdu
- is shaKhs kii pairavii nahii.n karnii chaahi.e jo apne ustaad se munahrif ho kyonki vo kuchh nahii.n siikh saktaa aur pachhtaataa hai, bure ke piichhe nahii.n chalnaa chaahi.e
- jo shaKhs apne ustaad ko dhoka de is se hoshyaar rahnaa chaahi.e, a.isaa aadamii ilam haasil nahii.n kar paata aur piichhe pachhtaataa hai
उस की सीख न सीखियो जो गुर से फिर जाय, बिद्या सूं ख़ाली रहे फिर पाछे पछताय के हिंदी अर्थ
- उस व्यक्ति के पद्य-चिंहों पर नहीं चलना चाहिए जो अपने गुरू से ही फिर जाए क्यूँ कि वो कुछ नहीं सीख सकता और पछताता है, बुरे के पीछे नहीं चलना चाहिए
- जो गुरु को ही धोखा दे उससे सतर्क रहना चाहिए, ऐसा आदमी विद्या नहीं सीख पाता और पीछे पछताता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حَرَکات
فتح اول ودوم، فارسی والے بسکون دوم استعمال کرتے ہیں، لکھنؤ میں مذکر، دہلی میں مونث، ہلنا، چلنا، جنبش
حَرْکَتِ تَوَسُّطِیَّہ
متحرک جسم کی وہ حالت جو اسے مبلسیٰ اور منتہیٰ کے درمیان ہونے ہی کے وقت حاصل ہوتی ہے .
حَرَاقَت
آگ پھینکنے والی کشتی یا جہاز ، فائر شہ ؛ تارپیڈو ؛ ایک آلہ جس کے ذریعہ جلتا ہوا مٹی کا تیل پھینکا جائے.
حَرَکی تَوازُن
(طبیعات) کسی جسم کی حرکت جو یکساں رفتار سے ہو ، حرکتی توازُن ، انگ : Dynamic Equilibrium.
قانُونِ حَرَکَت
(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.
حَرْکَتِ اُفُقِیَّہ
ایک سمت سے دوسری سمت افقی طور پر چلنا ، رکوع جیسی حالت میں چلنا ، جُھکی چال ؛ وہ حرکت جس میں آگا ایک سمت اور پیچھا دوسری سمت ہو ، سستی حرکت.
حَرْکَتِ کَیفِیَّہ
گردش صفاتی ، جسمانی کیفیت پر اثر انداز ہونے والی حرکت ، کیفیت کو بدل دینے والی حرکت.
حَرْکَتِ اُفُقی
ایک سمت سے دوسری سمت افقی طور پر چلنا ، رکوع جیسی حالت میں چلنا ، جُھکی چال ؛ وہ حرکت جس میں آگا ایک سمت اور پیچھا دوسری سمت ہو ، سستی حرکت.
حَرْکَت میں آنا
متحرّک ہونا ، حرکت کرنا ؛ چلنا ، ہِلنا جُلنا ؛ آمادۂ عمل ہونا ، (کوئی کام انجام دینے کے لیے) روانہ ہونا.
حَرْکاتِ رَجْعی
(نفسیات) وہ غیر شعوری اور غیر ارادی حرکات یا عامل جو مناسب مہیج ملنے پر خود بخود صادر ہوتے ہیں ، اضطراری یا انعکاسی حرکات ، جیسے پلک کا جھپکنا.
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taab
ताब
.تَاب
endurance, tolerance
[ Jab insan mein dukh sahne ki taab nahin rahti to zindagi ka ant samjha jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saabit
साबित
.ثابِت
prove, confirm
[ Jurm jab tak sabit na ho jaye sazaa nahin di jaa sakti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hajj
हज्ज
.حَجّ
the obligatory pilgrimage to be performed by every Muslim once in his lifetime
[ Haj ek Islami ibadat hai jiska adaa karna maal-daron par farz hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baKHt
बख़्त
.بَخْت
fortune, good fortune, luck
[ Ilm, aamozish, tarbiyat aisi chizain hain jise bakht ki kunji kaha jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ba-jaa
ब-जा
.بَجا
fit, appropriate, suitable
[ Aap ba-jaa kahte hain lekin har haqiqat suboot ke baghair kamzor hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ahbaab
अहबाब
.اَحْباب
friends, dear ones, lovers
[ Aadmi ki pahchan uske ahbab se bhi hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taaj
ताज
.تاج
a high-crowned cap
[ Taaj badshah ke sar ki shan hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hijaab
हिजाब
.حِجاب
modesty, bashfulness, shame
[ Ham dono itne qaribi dost ban gaye ki koi hijab baqi na raha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bahs
बहस
.بَحْث
argument, discussion, debate
[ Bahas se ilm mein izafa hota hai lekin bahas jhagda na ban jaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haajat
हाजत
.حاجَت
hope, wish
[ Aadmi ki ek hajat puri ho jaye to kai paida ho jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اس کی سیکھ نہ سیکھیو جو گُر سے پھر جائے، بدیا سوں خالی رہے پھر پاچھے پچھتائے)
اس کی سیکھ نہ سیکھیو جو گُر سے پھر جائے، بدیا سوں خالی رہے پھر پاچھے پچھتائے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔