تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُریْبْواں" کے متعقلہ نتائج

اُریْبْواں

اوپر ایک طرف کے کنارے سے لے کر نیچے دوسری طرف کے کنارے تک ترچھا

عَرْبانا

عربی بنا لینا، کسی دیگر زبان کےلفظ کو املا کی تبدیلی سے عربی بنا دینا

عَرْبِیانا

معرّب کر لینا ، عربی بنانا ، کسی اور زبان کے لفظ کو عربی زبان میں ڈھال لینا.

عَرْبانَہ

سامان اور مسافروں کے لے جانے کی گاڑی جس میں گھوڑے جوتے جاتے ہیں

عَربان

طے شدہ زر ثمن کا کچھ حصہ جو ادا کیا گیا ہو، بیعانہ، پیشگی

اَرْبَن

ارب (رک) سے منسوب .

اَرْبَعِیْن

لفظاً: چالیس، مراداً: چالیس دن کا ورد یا وظیفہ، چلہ

عَرَبِین

عمدہ قسم کا ایک گوند ، صمغ عربی.

عَرْبَن

عرب کی رہنے والے خاتون، عربی النسل عورت

عُرْیاں

بے لباس، بے پردہ، برہنہ، ننگا

اُرْیاں

اُرے (رک) کی جمع.

ہَریالاں

رک : ہریالا معنی ۲ ۔

اِکِّیْسواں

اکیس کی تعداد

اَرْغَواں

مہین شاخوں اور سرخ بنفشی پھولوں کا ایک ایرانی پودا (موسم بہار میں پھولوں سے لد جاتا ہے اور پتیاں نہیں رہتیں دوسرے موسم میں پتیاں لگتی ہیں)، اس پودے کا پھول

اُنِّیسواں

nineteenth

اردو، انگلش اور ہندی میں اُریْبْواں کے معانیدیکھیے

اُریْبْواں

uriibvaa.n•उरी्ब्वाँ

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

اُریْبْواں کے اردو معانی

صفت

  • اوپر ایک طرف کے کنارے سے لے کر نیچے دوسری طرف کے کنارے تک ترچھا

Urdu meaning of uriibvaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • u.upar ek taraf ke kinaare se lekar niiche duusrii taraf ke kinaare tak tirchhaa

English meaning of uriibvaa.n

Adjective

  • oblique from side to side

उरी्ब्वाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ऊपर एक ओर के किनारे से लेकर नीचे दूसरी ओर के किनारे तक तिरछा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُریْبْواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُریْبْواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone