تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُقْحُوان" کے متعقلہ نتائج

اُقْحُوان

بابونے کی ایک قسم جس کے پتے دھنیے کے پتوں سے مشابہ شاخیں باریک اور پھول سفید درمیان سے زرد اور گول ہوتے ہیں (بو خراب اور مزہ تلخ) (فارسی) بابونہ گاو چشم.

اِحْسان

(کسی کے ساتھ) نیکی کا عمل، اچھا سلوک، مہربانی کا برتاؤ، نیکی، عمل خیر

اِحْصان

مجرد اور غیر شادی شدہ ہونے کی کیفیت، کنوارپن، پاک دامنی (عموماً عورت کے لیے مستعمل)

ہُوآں ہُوآں

نوزائیدہ بچے کے رونے کی آواز

اَحْوال

حالتیں، کیفیتیں، واقعات، اطلاعات، صورت حال، کیفیات، اخبار، خبریں

عُنْوان

تمہید، ابتدا، آغاز

اُٹھواں

اٹھا ہوا ، ابھرا ہوا ، جیسے : آٹھواں ایڑی کا جوتا ، اٹھواں ناک وغیرہ .

اَرْغَواں

مہین شاخوں اور سرخ بنفشی پھولوں کا ایک ایرانی پودا (موسم بہار میں پھولوں سے لد جاتا ہے اور پتیاں نہیں رہتیں دوسرے موسم میں پتیاں لگتی ہیں)، اس پودے کا پھول

آٹھواں

آٹھ کی طرف عددی نسبت، آٹھواں حصّہ کسی چیز کا، آٹھویں نمبر پر سات کے بعد ایک عدد زائد

اُتَرْواں

ڈھالو ، ڈھلواں .

اِقْوا

(قافیہ) روی کے حروف ماقبل کی حرکتوں کا باہم اختلاف (جو شعر کا عیب ہے)

اَکْواں

تخمینے یا اندازے سے (کسی شے کی خرید و فروخت)

عَقْوَہ

मैदान, खुला हुआ क्षेत्र, आँगन, अजिर।

اِقْواع

شعروں میں ایک قسم کا نقص، قافیہ میں جو اعراب شعروں میں آرہا ہواس کے بجائے دوسرا آنا

آٹْواں

رک: آٹھ + واں (رک).

اردو، انگلش اور ہندی میں اُقْحُوان کے معانیدیکھیے

اُقْحُوان

uqhuvaan•उक़हुवान

اصل: عربی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

اُقْحُوان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بابونے کی ایک قسم جس کے پتے دھنیے کے پتوں سے مشابہ شاخیں باریک اور پھول سفید درمیان سے زرد اور گول ہوتے ہیں (بو خراب اور مزہ تلخ) (فارسی) بابونہ گاو چشم.

Urdu meaning of uqhuvaan

  • Roman
  • Urdu

  • baabuu ne kii ek qism jis ke patte dhanii.e ke patto.n se mushaabeh shaaKhe.n baariik aur phuul safaid daramyaan se zard aur gol hote hai.n (buu Kharaab aur mazaa talKh) (faarsii) baabuuna gaav chasham

English meaning of uqhuvaan

Noun, Masculine

  • the baboon plant

उक़हुवान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक वनस्पति, बाबूनः ।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُقْحُوان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُقْحُوان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone