تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُقْدَۂ لایَن٘حَل" کے متعقلہ نتائج

عُقاب

چیل سے مشابہ ایک طاقتور بلند پرواز شکاری پرندہ، باز، شکرہ، شاہین، شہباز

عُقابی

عُقاب سے منسوب یا متعلق، عقاب جیسا

عُقابَین

دو لمبی لکڑیاں جنہیں زمین میں گاڑ کر ان کے اوپر اس شخص کو باندھ دیتے ہیں جسے سزا دینی مقصود ہوتی ہے، مجرم کو باندھنے ک دو اونچی لکڑیاں دو عمود جن کے درمیان مجرم کو لٹکا کر سزا دیتے ہیں

عُقابی نَظَر

بہت تیز نظر

عُقابی نِگاہ

بہت تیز نظر .

ہارپی عُقاب

جنوبی امریکا کا بڑا کلغی دار عقاب

اردو، انگلش اور ہندی میں عُقْدَۂ لایَن٘حَل کے معانیدیکھیے

عُقْدَۂ لایَن٘حَل

'uqda-e-laayanhal'उक़्दा-ए-लायन्हल

اصل: عربی

وزن : 212222

  • Roman
  • Urdu

عُقْدَۂ لایَن٘حَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نہ سُلجھنے والی گُتھی، وہ گرہ جو کھل نہ سکے، وہ مشکل یا پیچیدہ مسئلہ جو حل نہ ہو

Urdu meaning of 'uqda-e-laayanhal

  • Roman
  • Urdu

  • na sulajhne vaalii guthii, vo girah jo khul na sake, vo mushkil ya pechiida maslaa jo hal na ho

English meaning of 'uqda-e-laayanhal

Noun, Masculine

  • insoluble problem, intricate knot

'उक़्दा-ए-लायन्हल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • न सुलझने वाली गुत्थी, वो गाँठ जो खुल न सके, वो कठिन या उलझी हुई समस्या जिसका समाधान हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عُقاب

چیل سے مشابہ ایک طاقتور بلند پرواز شکاری پرندہ، باز، شکرہ، شاہین، شہباز

عُقابی

عُقاب سے منسوب یا متعلق، عقاب جیسا

عُقابَین

دو لمبی لکڑیاں جنہیں زمین میں گاڑ کر ان کے اوپر اس شخص کو باندھ دیتے ہیں جسے سزا دینی مقصود ہوتی ہے، مجرم کو باندھنے ک دو اونچی لکڑیاں دو عمود جن کے درمیان مجرم کو لٹکا کر سزا دیتے ہیں

عُقابی نَظَر

بہت تیز نظر

عُقابی نِگاہ

بہت تیز نظر .

ہارپی عُقاب

جنوبی امریکا کا بڑا کلغی دار عقاب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُقْدَۂ لایَن٘حَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُقْدَۂ لایَن٘حَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone