تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُپْنے" کے متعقلہ نتائج

اُپْنے

ہندوؤں کی تین اونچی ذاتوں میں جنیو پہنانے کی رسم ، زنار بندی

اَپْنے

اپنا کی جمع

اَپْنے کو

خود کو، اپنے تئیں، آپ کو، اپنے آپ کو

اَپْنے میں

اپنے آپ میں ، اپنی ذات میں

اَپْنے اَپْنے

رک ، " اپنا اپنا" جس کا یہ مغیرہ حالت ہے.

اَپْنے اَپے

اپنے آپ ، خود

اَپْنے چَلتے

مقدور بھر، حتی الوسع

اَپْنے والا

اپنی ذات سے تعلق رکھنے والا، یگانہ ، عزیز، قریب یا دوست

اَپْنے آپ

۱. از خود ، کسی خارجی سبب یا محوک کے بغیر

اَپْنے بَس

اپنی طاقت بھر، تاحد امکان و اختیار

اَپْنے کَہے کا

ضدی، خودراے، جو کسی کی نہ مانے

اَپْنے پانو

از خود، ارادۃ، بخوشی

اَپْنے ہاتھوں

خود، بذات خود

اَپْنے جی سے

دل سے گھڑ کر، اپنی طرف سے

اَپْنے سُوں اَپے

اپنے آپ ، خود سے

اردو، انگلش اور ہندی میں اُپْنے کے معانیدیکھیے

اُپْنے

upnay•उपनय

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

اُپْنے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندوؤں کی تین اونچی ذاتوں میں جنیو پہنانے کی رسم ، زنار بندی

Urdu meaning of upnay

  • Roman
  • Urdu

  • hinduu.o.n kii tiin u.unchii zaato.n me.n janyo pahnaane kii rasm, zunnaar bandii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُپْنے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُپْنے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone