تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُپْلے پاتْھنا" کے متعقلہ نتائج

اُپْلے پاتْھنا

پریشانی میں حواس کھو بیٹھنا، پاگل ہو جانا.

اپنے کِیے پَر پَچھتانا

کسی شخص کا اپنے افعال پر افسوس کرنا

دَرَخْت اَپْنے پَھل سے پہْچانا جاتا ہَے

انسان اپنے اعمال سے ہی بھلا یا بُرا ہوتا ہے ؛ ہر چیز اس کے نتیجے سے معلوم ہوتی ہے .

آبلے پھوٹنا

دل کی حسرت نکالنا

آبلے پھوڑنا

دل کی حسرت نکالنا

دِل کے آبْلے پھوڑْنا

رک : دل کے پَھپھولے (بَھبولے) پھوڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُپْلے پاتْھنا کے معانیدیکھیے

اُپْلے پاتْھنا

uple paathnaa•उपले पाथना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

اُپْلے پاتْھنا کے اردو معانی

  • پریشانی میں حواس کھو بیٹھنا، پاگل ہو جانا.
  • حقارت یا افلاس میں زندگی بسر کرنا ، ٹھوکریں کھاتے پھرنا .
  • گوبر کو ہاتھ سے تھپکی دے دے کر اپلے گھڑنا ، اپلے بنانا .

Urdu meaning of uple paathnaa

  • Roman
  • Urdu

  • pareshaanii me.n havaas kho baiThnaa, paagal ho jaana
  • haqaarat ya iflaas me.n zindgii basar karnaa, Thokre.n khaate phirnaa
  • gobar ko haath se thapkii de de kar uple gha.Dnaa, uple banaanaa

उपले पाथना के हिंदी अर्थ

  • परेशानी में हवास खो बैठना, पागल हो जाना
  • गोबर को हाथ से थपकी दे दे कर उपले घड़ना, उपले बनाना
  • हक़ारत या इफ़लास में ज़िंदगी बसर करना, ठोकरें खाते फिरना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُپْلے پاتْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُپْلے پاتْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone