تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"unused" کے متعقلہ نتائج

unused

غَیر مُسْتَعْمَل

عُنْصُری

عُنصر (رک) سے منسوب، عنصر کا، مادّی، جسمانی

عُنْصُرِیَہ

. عناصر کو پوجنے والا ۔

عُنْصُر

جوہر (ہر شے کا)، اصل، بنیاد، مفرد شے، مرکّب شے کا ہر جزو، عناصر اربعہ یعنی آگ، پانی، ہوا، مٹی میں سے ہر ایک

عُنْصُری حَوادِث

عناصرِ اربعہ میں سے کسی عنصر کی وجہ سے واقع ہونے والے مصائب یا آفات ، جیسے : طوفان ، سیلاب وغیرہ ۔

عُنْصُری تَر٘کِیب

(کیمیا) کسی مرکّب شے میں موجود اجزا کی ساخت اور تناسب

عُنْصَر پَرَسْتی

مادّہ پرستی ۔

عُنْصُری اَجْرام

عناصر سے مرکّب اجسام ۔

عُنْصَرِ اَعْظَم

روح ، نفس ناطقہ ۔

اُنُوثَت

مادہ پن یا زنانہ پن ، تانیث ، مادہ ہونا۔

قَفَسِ عُنْصُری

عنصر كا قفس؛ مراد: قالبِ خاكی، جسم انسانی

جَسَدِ عُنْصُری

عناصر سے بنا ہوا جسم یعنی جسم خاکی یا مادی.

جَہاں عُنْصُری

رک : جہان عنصری کے.

پَیکَرِ عُنْصَری

مادی جسم ، (کنایۃََ) انسان ، جان دار ، ذی روح .

جَہانِ عُنْصُری

رک : جہان عنصری کے.

unused کے لیے اردو الفاظ

unused

ʌnˈjuːzd

unused کے اردو معانی

  • غیر مستعمل
  • جسے استعمال میں نہ لایا گیا ہو
  • جو کبھی استعمال نہ ہوا ہو
  • غیر عادی یا غیر خوگر (اس کے بعد " to '' لگاتے ہیں

unused के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ग़ैर मुस्तामल
  • जिसे इस्तिमाल में ना लाया गया हो
  • जो कभी इस्तिमाल ना हुआ हो
  • ग़ैर आदी या ग़ैर ख़ूगर (इस के बाद " to '' लगाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (unused)

نام

ای-میل

تبصرہ

unused

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone