تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"untrue" کے متعقلہ نتائج

untrue

جُھوٹا

اَونٹْرا

(باربرداری) رک : اون٘ٹا را

اَونٹارا

(باربرداری) دو پہیا گاڑی کے سامنے کے سرے کو اوپر اٹھائے رکھنے کی ٹیک جب کہ بے جُتی ہو، اُنھارا، اُنھاونی .

اُنْہَتَّر

ایک کم ستر ، ساٹھ اور نو ، (ہندسوں میں) ۶۹ ۔

untrueness

جھوٹا پن

outré

نامناسب، غیر معقول۔.

اُتْرُج

ترنج، لیمو، نیبو

نیکی اُترے

۔(عو) (لکھنؤ) خدا کی سنوار ہو۔نیکی اترے تمہارے ڈھنگوں پر یہ کیا کردیا۔

کمہاری کا غصہ اترے گدھی پر

زبردست پر زور نہ چلے تو کمزور کو دھمکائے

نیکی اُوترے

(عور) (بد دعا کی جگہ) خفا ہونے کا فقرہ ؛ خدا کی مار ۔

لارا لیری کا بار، کبھی نہ اترے پار

حُمّاضِ اُتْرُج

بجورے کی ترشی کا نچوڑا ہوا رس

گھس پس کے اترے

نئے لباس کے پہننے پر بطور دعا کہتے ہیں

ہَر فَن میں اَدُھورے ، کِسی فَن میں نَہ اُترے پُورے

کوئی ہنر پورا نہیں جانتے ۔

رات نربدا اترے، صبح اٹھ کوئیں سے ڈرے

untrue کے لیے اردو الفاظ

untrue

ʌnˈtruː

untrue کے اردو معانی

  • جھوٹا
  • جو کسی نصب العین، قسم یا آدمی سے مخلص نہ ہو
  • بے وفا
  • واقعہ کے خلاف
  • غلط
  • ناراست

untrue के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • झूटा
  • जो किसी नसब उल-ऐन, क़सम या आदमी से मुख़लिस ना हो
  • बेवफ़ा
  • वाक़िया के ख़िलाफ़
  • ग़लत
  • नारास्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (untrue)

نام

ای-میل

تبصرہ

untrue

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone