تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"untouchable" کے متعقلہ نتائج
untouchable کے لیے اردو الفاظ
untouchable کے اردو معانی
اسم، صفت
- اچھوت
- رسائی سے پرے
- پہنچ سے باہر
- جو اس قدر قریب نہ ہو کہ اسے چھوا جا سکے
- جس تک پہنچ نہ ہو سکے
- جسے چھونا منع ہو یا جسے چھونے کی ممانعت ہو
- جو چھونے میں ناخوشگوار ہو یا جسے چھونا خطرناک ہو
- (مجازاً) جسے رشوت نہ دی جا سکے یا جس میں دخل اندازی نہ کی جا سکے
- جسے قابو نہ کیا جا سکے یا جس پر تنقید نہ کی جا سکے
untouchable के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- अछूत
- रसाई से प्रिय
- पहुंच से बाहर
- जो इस क़दर क़रीब ना हो कि उसे छुवा जा सके
- जिस तक पहुंच ना हो सके
- जिसे छूना मना हो या जिसे छूने की मुमानअत हो
- जो छूने में नाख़ुशगवार हो या जिसे छूना ख़तरनाक हो
- (मजाज़न) जिसे रिश्वत ना दी जा सके या जिस में दख़ल अंदाज़ी ना की जा सके
- जिसे क़ाबू ना किया जा सके या जिस पर तन्क़ीद ना की जा सके
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (untouchable)
untouchable
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔