تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"unmade" کے متعقلہ نتائج

unmade

ان بنا، ناساختہ۔.

اُرْماد

تیزنشہ جومدہوش کردے

اُنْمَت

مدہوش ، دیوانہ ، مست ۔

اُت مَت رو اَپنا دُکھ جا کَر جِت آویں بَیْری اُمَڈ کَر

دشمنوں کے سامنے اپنی تکلیف کا اظہار نہیں کرنا چاہیے

کیا اُکھاڑے گا

کیا بگاڑ لے گا ، کیا ضرور پہنچا سکتا ہے ، کچھ نہیں کر سکتا.

خوشْبُو اُمَڈ آنا

کسی چیز سے بھبک کی شکل میں خوشبو نکل کر پھیلنا .

طُوفان اُمَڈ آنا

(کسی چیز یا بات کا) جوش و جذبہ یا کثرت سے وقوع پذیر ہونا.

سَیلاب اُمَڈ آنا

سیلاب میں اچانک شدّت آ جانا ، کسی مضرت رساں چیز کا کثرت سے یکایک جمع ہونا ۔

چار دِن کی چَودَھر پَر اِتْنا اُدْماد

چار دن کی حکومت پر یَہ غرّہ

خُدا چِڑِیا کا گھونسلا بِھی نہ اُجاڑے

مراد یہ کہ اِنسان تو ایک طرف، چرند پرند کو بھی اللہ بے گھر نہ کرے.

جھانٹ اُپاڑے سے مُردَہ ہَلکا نَہِیں ہوتا

تھوڑی سی مدد سے کام نہیں ہوتا.

نَیا سِپاہی ہِرَن کے سِینْگ اُکھاڑے

نیا نوکر بہت کام کرتا ہے

جانتا چور گاؤں اجاڑے

واقف چور بہت نقصان کرتا ہے

نِیچ ذات، ایک نَہ ایک اُدماد

کمینے سے ایک نہ ایک فساد ہوتا ہی رہتا ہے ؛کمینے میں کوئی نہ کوئی نقص ضرور ہوتا ہے

مُوئےِ جِیتے اُکھاڑے ڈالنا

کسی کے مرے ہوؤں اور جیتوں کے عیوب و صفات ظاہر کرنا ، مرُدوں اور زندوں کو برا بھلا کہنا

unmade کے لیے اردو الفاظ

unmade

ʌnˈmeɪd

unmade کے اردو معانی

صفت

  • ان بنا، ناساختہ۔.
  • تباہ شدہ، منسوخ۔.

unmade के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • इन बना, नासाख़ता।
  • तबाह शूदा, मंसूख़।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (unmade)

نام

ای-میل

تبصرہ

unmade

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone