تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"unlink" کے متعقلہ نتائج

اُنْہِیں

اُنْھیں

اُن ہی (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل)

جِن جائے اُنِھیں لَجائے

ناخلف اولاد سے ماں باپ کو شرمندگی اور ذلت اٹھانی پڑتی ہے

سُخَن اُنہِیں پَر ڈالِیئے جو ہَنس ہَنس راکھیں مان

انھیں سے مان٘گنا چاہیئے جو ہنسی خوشی دینا جانتے ہوں.

کَیا اُنِھیں کے سَر سَہْرا ہے

یہ کام اُنھیں پر موقوف نہیں ہے ، کچھ اُنھیں پر اس کام یا بات کا دارو مدار نہیں ہے.

بھانْڈوں کے ساتھ کھیتی کِیا گا بَجا سَب اُنِھیں نے لِیا

ایسے لوگوں کے ساتھ کسی کام میں ساجھی ہونا جو نکمے ہوں سخت نقصان دہ ہے وہ کام بھی نہیں کرتے اور سب کچھ کھا پی جاتے ہیں

کَیا اُنِھیں کے سَر ٹَیکا ہے

یہ کام اُنھیں پر موقوف نہیں ہے ، کچھ اُنھیں پر اس کام یا بات کا دارو مدار نہیں ہے.

unkink

سلوٹیں نکالنا، ٹیٹرھ یا بَل نکالنا، سیدھا کر دینا۔.

on-line

کمپیوٹر: (ذاتی کمپیوٹر یا کوئی پروگرام) براہ راست کسی مرکزی پروسیسر سے مربوط۔.

unlike

مُخْتَلِف

undine

جَل پَری

outline

چَوکھٹا

ionic

یُونانی

unlink کے لیے اردو الفاظ

unlink

unlink کے اردو معانی

فعل

  • کڑیاں الگ کر دینا
  • کھول دینا اس چیز کو جو کڑی سے بندھی ہو
  • سلسلہ جدا کرنا
  • کڑی کھولنا
  • چھڑانا

unlink के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • कड़ियां अलग कर देना
  • खोल देना उस चीज़ को जो कड़ी से बंधी हो
  • सिलसिला जुदा करना
  • कड़ी खोलना
  • छुड़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (unlink)

نام

ای-میل

تبصرہ

unlink

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone