تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"unimproved" کے متعقلہ نتائج
unimproved کے لیے اردو الفاظ
unimproved کے اردو معانی
- جسے مفید طریقے سے استعمال نہ کیا گیا ہو
- جسے زیادہ پسندیدہ حالت میں نہ لایا گیا ہو
- بلا ترقی
- فوائد یا امکانی بہتری کے لحاظ سے غیر ترقی دادہ، جیسے زمین یا جائیداد
- جسے آرام دہ سفر کے لیے بہتر حالت میں نہ ڈھالا گیا ہو جیسے دیہاتی علاقے کی سڑک
- جسے ہدایات یا مطالعے سے بہتر نہ بنایا گیا ہو جیسے کسی کا دماغ
- جسے اقسام کو بہتر بنانے کے لیے خصوصی طور پر پروان نہ چڑھایا گیا ہو جیسے پودے اور حیوان
- غیر مستعمل
unimproved के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- जिसे मुफ़ीद तरीक़े से इस्तिमाल ना किया गया हो
- जिसे ज़्यादा पसंदीदा हालत में ना लाया गया हो
- बला तरक़्क़ी
- फ़वाइद या इमकानी बेहतरी के लिहाज़ से ग़ैर तरक़्क़ी दादा, जैसे ज़मीन या जायदाद
- जिसे आरामदेह सफ़र के लिए बेहतर हालत में ना ढाला गया हो जैसे देहाती इलाक़े की सड़क
- जिसे हिदायात या मुताले से बेहतर ना बनाया गया हो जैसे किसी का दिमाग़
- जिसे इक़साम को बेहतर बनाने के लिए ख़ुसूसी तौर पर प्रवान ना चढ़ाया गया हो जैसे पौदे और हैवान
- ग़ैर मुस्तामल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (unimproved)
unimproved
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔