تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"uniate" کے متعقلہ نتائج

uniate

وصیلی، مشرقی یورپ یا مشرق قریب میں آباد ان عیسائی فرقوں سے متعلق جو پاپائے روم کی برتری کو تسلیم تو کرتے ہیں لیکن عبادات کے طور طریق میں اپنی الگ وضع بر قرار رکھتے ہیں۔.

unite

ایکا

uneaten

ان کھایا

اَونٹائی

رک : انٹائی .

اُنْٹٰی

مادہ، عورت.

اُونٹ

شتر، ایک اون٘چا لمبا دراز گردن پیٹھ میں کوبڑ چھوٹی دم لٹکے ہون٘ٹ اور بل بل کی آواز نکالنے والا ریگستانی چوپایہ

اونٹْھ

ہونٹ (رک)

اُوْنٹْھ

اونٹ، شتر، ایک اون٘چا لمبا دراز گردن پیٹھ میں کوبڑ چھوٹی دم لٹکے ہون٘ٹ اور بل بل کی آواز نکالنے والا ریگستانی چوپایہ

اُونْٹ رے اُونْٹ تیری کَون سی کَل سِیدھی

ہر بات میں کچھ نہ کچھ عیب، اس سرے سے اس سرے تک سب قابل اعتراض

اُونْٹ کے مُنْہ میں زِیرَہ

بڑے پیٹ والے کو ذرا سی چیز کھانے کو دینا، کسی چیز کا ضرورت سے کم ہونا

اُونْٹ کا پاد نَہ زَمِین کا نَہ آسْمان کا

غیر سنجیدہ شخص یا بیوقوف کی بات کا کوئی اثر نہیں ہوتا

اُونٹ مَکّے ہی کو بھاگتا ہے

ہر ایک اپنی اصل کی طرف رجوع کرتا ہے، اونٹ جب بھاگتا ہے تو پچھم کو

اُونٹ کی بولی

استفراغ، الٹی، قے

اُونٹ گاڑی

چار پہیوں کی بند گاڑی جسے اون٘ٹ کھینچتا ہے (اور بیشتر بار برداری کے کام آتی ہے)

اُونٹ کَٹارا

ایک ریگستانی خاردار جھاڑی جسے اون٘ٹ بڑے شوق سے کھاتا ہے

uniate کے لیے اردو الفاظ

uniate

uniate کے اردو معانی

اسم، صفت

  • وصیلی، مشرقی یورپ یا مشرق قریب میں آباد ان عیسائی فرقوں سے متعلق جو پاپائے روم کی برتری کو تسلیم تو کرتے ہیں لیکن عبادات کے طور طریق میں اپنی الگ وضع بر قرار رکھتے ہیں۔.
  • وصیل، ایسے کسی فرقے کا رکن۔.

uniate के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • वसीली, मशरिक़ी यूरोप या मशरिक़ क़रीब में आबाद इन ईसाई फ़िरक़ों से मुताल्लिक़ जो पापाए रुम की बरतरी को तस्लीम तो करते हैं लेकिन इबादात के तौर तरीक़ में अपनी अलग वज़ा बरक़रार रखते हैं।
  • वसील, ऐसे किसी फ़िरक़े का रुकन।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (uniate)

نام

ای-میل

تبصرہ

uniate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone