تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"unhinge" کے متعقلہ نتائج

unhinge

(کواڑ وغیرہ کو) قبضوں سے اکھاڑ لینا۔.

unhinged

کھولنا

اُنْہِیں

اُنْھیں

اُن ہی (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل)

جِن جائے اُنِھیں لَجائے

ناخلف اولاد سے ماں باپ کو شرمندگی اور ذلت اٹھانی پڑتی ہے

سُخَن اُنہِیں پَر ڈالِیئے جو ہَنس ہَنس راکھیں مان

انھیں سے مان٘گنا چاہیئے جو ہنسی خوشی دینا جانتے ہوں.

کَیا اُنِھیں کے سَر سَہْرا ہے

یہ کام اُنھیں پر موقوف نہیں ہے ، کچھ اُنھیں پر اس کام یا بات کا دارو مدار نہیں ہے.

بھانْڈوں کے ساتھ کھیتی کِیا گا بَجا سَب اُنِھیں نے لِیا

ایسے لوگوں کے ساتھ کسی کام میں ساجھی ہونا جو نکمے ہوں سخت نقصان دہ ہے وہ کام بھی نہیں کرتے اور سب کچھ کھا پی جاتے ہیں

کَیا اُنِھیں کے سَر ٹَیکا ہے

یہ کام اُنھیں پر موقوف نہیں ہے ، کچھ اُنھیں پر اس کام یا بات کا دارو مدار نہیں ہے.

unhung

(مجرم) جسے ابھی پھانسی نہ دی گئی ہو۔.

undine

جَل پَری

unseeing

جو اشیا یا معاملات پر نظر نہ رکھتا ہو، کوتاہ بیں۔.

untinged

جس میں خفیف سا رنگ بھی شامل نہ ہو۔.

unking

با دشاہ سے تخت وتاج چھین لینا۔.

unhinge کے لیے اردو الفاظ

unhinge

ʌnˈhɪndʒ

unhinge کے اردو معانی

فعل

  • چول اٹھانا
  • قلابے سے اکھاڑ دینا
  • قبضے کھولنا
  • کھول کر الگ کر دینا
  • جوڑ سے الگ کر دینا
  • سکون تباہ کر دینا
  • پریشان کر دینا
  • بےٹھکانا کر دینا
  • غیرمستحکم کرنا یا تذبذب میں مبتلا کر دینا
  • سکون میں خلل ڈالنا
  • الجھن میں ڈالنا جیسے ذہن یا رائے کو
  • ابتر کرنا یا بے ترتیب کرنا

unhinge के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • चूल उठाना
  • कुलाबे से उखाड़ देना
  • क़बज़े खोलना
  • खोल कर अलग कर देना
  • जोड़ से अलग कर देना
  • सुकून तबाह कर देना
  • परेशान कर देना
  • बैठकाना कर देना
  • ग़ैर मुस्तहकम करना या तज़बज़ब में मुबतला कर देना
  • सुकून में ख़लल डालना
  • उलझन में डालना जैसे ज़हन या राय को
  • अबतर करना या बेतर्तीब करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (unhinge)

نام

ای-میل

تبصرہ

unhinge

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone