تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"underdog" کے متعقلہ نتائج
underdog کے لیے اردو الفاظ
underdog کے اردو معانی
- مغلوب
- کمزور شخص
- گرا پڑا شخص
- دبا ہوا، شکست خوردہ شخص
- تھکا ماندہ یا پامال شخص
- روندا ہوا شخص
- ما تحت شخص
- ہیچ
- ادنیٰ
- حقیر
- لڑائی یا مقابلے میں ایسا شریک جسے اپنے سے زیادہ طاقتور حریف سے پالا پڑ جائے
- وہ جس کے ہارنے کا امکان ہو
- بے توجہی یا ظلم و ستم کا شکار شخص، خصوصاً معاشرے کا
underdog के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मग़्लूब
- कमज़ोर शख़्स
- गिरा पड़ा शख़्स
- दबा हुआ, शिकस्त ख़ूर्दा शख़्स
- थका मांदा या पामाल शख़्स
- रौंदा हुआ शख़्स
- मातहत शख़्स
- हीच
- अदना
- हक़ीर
- लड़ाई या मुक़ाबले में ऐसा शरीक जिसे अपने से ज़्यादा ताक़तवर हरीफ़ से पाला पड़ जाये
- वो जिस के हारने का इमकान हो
- बेतवज्जुही या ज़ुलम-ओ-सितम का शिकार शख़्स, ख़ुसूसन मुआशरे का
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (underdog)
underdog
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔