تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"unawed" کے متعقلہ نتائج

unawed

(اکثر بعدہٗ by) رعب میں آئے بغیر ؛ خوفزدہ ہوئے بغیر۔.

unwed

بن بیاہا ، غیرشادی شدہ، کنوارا یا کنواری ۔.

اُپ وید

فرعی علوم و فنون ویدوں سے ماخوذ ، جو چار ہیں : تیر اندازی یجر وید سے ماخوذ ، موسیقی سام وید سے ، طب اور فن تعمیر رگ وید اور اتھر وید سے.

بابا کَماوے، بیٹا اُڑاوے

باپ نے کمائی کر کے جوڑا اکٹھا کیا اور بیٹے نے عیاشی یا فضول خرچی میں برباد کر دیا

کماوے ٹوپی والا، اُڑاوے دھوتی والا

کَمائے کوئی اڑائے کوئی، ایک کا مال دوسرے کے تصرّف میں آنے کے موقع پر بولتے ہیں

کماویں میاں خان خاناں اڑاویں میاں فہیم

دولت کوئی کمائے اورخرچ کوئی کرے، فہیم خانخانا کا غلام تھا، اوربہت فیاض تھا

کماوے دھوتی والا، اُڑاوے ٹوپی والا

محنت کوئی کرے اور عیش کوئی کرے

کماوے ٹوپی والا اڑاوے دھوتی والا

کمائے کوئی اورمزے کوئی اڑائے

کماوے دھوتی والا اڑاوے ٹوپی والا

دیسی محنت کریں انگریز مزے اڑائیں

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

unnamed

جس کا نام نہ لیا گیا ہو، جس کا نام نہ رکھا گیا ہو، بے نام۔.

unwary

بے اِحْتِیاط

unaware

ناواقِف

unpaved

غیر فرشی

unsaved

جسے بچایا نہ گیا ہو، جسے محفوظ نہ کیا گیا ہو۔.

unawed کے لیے اردو الفاظ

unawed

unawed کے اردو معانی

صفت

  • (اکثر بعدہٗ by) رعب میں آئے بغیر ؛ خوفزدہ ہوئے بغیر۔.

unawed के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • (अक्सर बादहॗ by) रोब में आए बगै़र ; ख़ौफ़ज़दा हुए बगै़र।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (unawed)

نام

ای-میل

تبصرہ

unawed

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone