تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُمِّیَّت" کے متعقلہ نتائج

اُمِّیَّت

۱. مادریت ، ماں ہونا ، امومت

اَہْمِیَت

منزلت، وقعت

اَہمِیَّت

اَہْمِیَّت

عامِیَّت

رائج یا عام ہونے کی کیفیت ، مقبولِ عام ہوتا ، عوامی ہونا ، سطحیت ، عمومیت.

ہِمَّت

قوت، طاقت، توفیق، دسترس

اُمَّتی

ام (رک) سے منسوب : امت کا ، جو امت میں شامل ہو .

ہِمَّتی

ہمت والا، مضبوط، جس میں ہمت ہو، باہمت، دلیر، بہادر، بے خوف، جری، حوصلہ والا، شجاعت والا

اُمَّت

کسی پیغمبر پر ایمان لانے اور اس کی پیروی کر نے والی جماعت، خصوصاََ حضور کے پیرو

عَمّات

پھوپھیاں ، باپ کی بہنیں ؛ چچا کی بیویاں .

عَمایَت

گمراہی، اندھاپن

اُمّات

‘उम्मः’ का बहु., मानवजाति के अतिरिक्त दूसरी माताएँ।

عامَّۃ

رک : عام (ا) کی تانیث ، تراکیب میں مستعمل.

اُمَّہات

(اپنی اور اسلاف کی) مائیں ، نانیاں ، دادیاں وغیرہ .

عامِیات

رک : عامیہ معنی نمبر ۲ کی جمع.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُمِّیَّت کے معانیدیکھیے

اُمِّیَّت

ummiyyat•उम्मिय्यत

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: أمَمَ

  • Roman
  • Urdu

اُمِّیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. مادریت ، ماں ہونا ، امومت
  • ۲. ماں سےنسبت یا تعلق ، مادری گھرانا.
  • ۳. بے لکھا پڑھا ہونا ، بے علمی .

Urdu meaning of ummiyyat

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. maadriit, maa.n honaa, aamuumat
  • ۲. maa.n se nisbat ya taalluq, maadarii gharaanaa
  • ۳. be likhaa pa.Dhaa honaa, be.ilmii

English meaning of ummiyyat

Noun, Feminine

उम्मिय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बे लिखा पढ़ा होना, बेइलमी, पढ़ने या लिखने में असमर्थता
  • मातृत्व, माँ होना, मातापन, माँ से रिश्ता होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُمِّیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُمِّیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone