تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُمَلِیات" کے متعقلہ نتائج

عَمَلِیات

جادو ٹونے، دعا یا افسوں وغیرہ جو دفع آسیب وغیرہ مقاصد کے لیے کیا جائے

عُلْوی عَمَلِیات

حصول مطلب کے لئے خدا کے کسی نام یا کلام کا ورد یا وظیفہ ، آسمانی موکلوں یا فرشتوں سے استمداد کا ذریعہ ، سلفی عمل کے خلاف ، جادو ٹونے کے برعکس .

حَیات کِیمِیائی عَمَلِیَّات

زندہ عضویوں میں واقع ہونے والے کیمیائی تعاملات کے سلسلے (انگ :Bio-chemical Processes).

اردو، انگلش اور ہندی میں عُمَلِیات کے معانیدیکھیے

عُمَلِیات

'umaliyaat'उमलियात

اصل: عربی

وزن : 11121

عُمَلِیات کے اردو معانی

مذکر

  • کئے جانے والے کام، معمولات
  • جادو ٹونے، دعا یا بفسوں وغیرہ جو دفعِ آسیب وغیرہ مقاصد کے لئے کیا جائے

Urdu meaning of 'umaliyaat

  • Roman
  • Urdu

'उमलियात के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • जंत्र-मंत्र जो भूत-प्रेत आदि के लिए प्रयुक्त होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَمَلِیات

جادو ٹونے، دعا یا افسوں وغیرہ جو دفع آسیب وغیرہ مقاصد کے لیے کیا جائے

عُلْوی عَمَلِیات

حصول مطلب کے لئے خدا کے کسی نام یا کلام کا ورد یا وظیفہ ، آسمانی موکلوں یا فرشتوں سے استمداد کا ذریعہ ، سلفی عمل کے خلاف ، جادو ٹونے کے برعکس .

حَیات کِیمِیائی عَمَلِیَّات

زندہ عضویوں میں واقع ہونے والے کیمیائی تعاملات کے سلسلے (انگ :Bio-chemical Processes).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُمَلِیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُمَلِیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone