تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلَّن٘گَھن" کے متعقلہ نتائج

اُلَّن٘گَھن

عدول حکمی، نہ ماننا، کسی رواج یا قانون کو توڑنا

اُلَنگَن

جس کا لباس اتار لیا جائے، نَن٘گا

اُلَنگْنا

پھلانگنا، پار کرنا

اُولَنگْنا

رک : الن٘گنا.

اُلانگْنا

کسی چیز کے اوپر سے کود کر دوسری طرف چلا جانا ، پھلانگ ، نانگھنا ، پھاند جانا.

اُلانگْھنا

کسی چیز کے اوپر سے کود کر دوسری طرف چلا جانا ، پھلانگ ، نانگھنا ، پھاند جانا.

آلِنگَن

ہم آغوشی، بغل گیری، گلے لگانا، پیار کرنا

آلنگن کرنا

گلے لگانا

اُلَنْگھ

اوپر سے گزر یا کود جانا، پھلانگنا، گزرنا

دَہْلِیز اُلانگْنا

دروازے سے باہر قدم رکھنا ، ایک گھر سے دوسرے گھر جانا

گھوڑا اُلانگْنا

نئے گھوڑے پر پہلی مرتبہ سواری کر کے اس کی جھجک نکالنا ، نئے گھوڑے پر چڑھنا

بِلّی اُلانگْنا

(لفظاً) جس طرف سے بلی گزری ہو اس راستے کو کاٹ کر آنا (جسے لوگ منحوس اور لڑائی فساد وغیرہ کی علامت خیال کرتے ہیں)

اِتْنِیْاں

اتنی (رک) کی جمع .

ہونٹاں

(دکن) ہونٹ (رک) کی جمع ۔

اِنْسان

بنی آدم، آدمی

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلَّن٘گَھن کے معانیدیکھیے

اُلَّن٘گَھن

ullanghan•उल्लंघन

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

اُلَّن٘گَھن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عدول حکمی، نہ ماننا، کسی رواج یا قانون کو توڑنا
  • عبور کرنا، پھلانگ کر پار کرنا

Urdu meaning of ullanghan

  • Roman
  • Urdu

  • uduulhukmii, na maannaa, kisii rivaaj ya qaanuun ko to.Dnaa
  • ubuur karnaa, phalaang kar paar karnaa

English meaning of ullanghan

Noun, Masculine

  • to cross over someone's figure
  • violation of an order, rule, custom

उल्लंघन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आज्ञा, नियम, प्रथा, रीति आदि का पालन न करते हुए उसका अतिक्रमण करना, न मानना
  • किसी निश्चित व्यवस्था, निर्देश, नियम या विधि के विरुद्ध जाना, विरुद्ध आचरण
  • किसी के ऊपर से होते हुए उधर या उस पार जाना
  • अपने लिए हुए निश्चय या प्रतिज्ञा को तोड़ना
  • सीमा का अतिक्रमण करना, लाँघना, डाँकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلَّن٘گَھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلَّن٘گَھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone