تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلْجھیڑْ" کے متعقلہ نتائج

اُلْجھیڑْ

لڑاکا ، جھگڑالو ، کٹھ حجت .

اُلْجھیڑا

پھندا، جال ، گتھی ، (مجازاً) گرفت.

اُلجھیڑا پَن

الجھن کی بات یا کام ، جھگڑا ٹنٹا.

اُلْجھی

الجھا (رک) کا تانیث اور بیشتر تکرار کے ساتھ مستعمل ، جیسے : اس وقت انہوں نے عجیب الجھی الجھی باتیں کیں .

اُلْجَھڑا

رک : اُلجھیڑا.

اُلْجھا

الجھانا، الجھنا(رک) کا حالیہ تمام. ۱. مصروف و مشغول ، (کسی کام میں) پھنسا ہوا.

اُلْجَھٹا

الجھے ہوئے تاروں وغیرہ کا گچھا، دھاگے وغیرہ میں گرہ پڑجانے کی حالت، گل جھٹا

اُلَجْھنا

دھاگے وغیرہ کے تاروں کا ایک دوسرے میں لپٹ جانا، گرہ در گرہ ہونا، الجھٹی پڑنا ، گتھیپڑنا، سلجھنا کی ضد

اُلجَھ

الجھنا کا مادہ : الجھن

اُلْجَھن

اضطراب، بے چینی، تشویش، خلش، گھبراہٹ

اَلَھَیا

ایک راگنی کا نام

اُلْٹھی

رک : الٹی

اَلَچْھی

افلاس، ناداری، مفلسی، غربت، بدقسمتی

اُلْجَھٹّی

الجھٹا(رک) کی تصغیر، گل جھٹی .

اوجھڑی

رک : اوجھ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلْجھیڑْ کے معانیدیکھیے

اُلْجھیڑْ

uljhe.D•उलझड़

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

اُلْجھیڑْ کے اردو معانی

صفت

  • لڑاکا ، جھگڑالو ، کٹھ حجت .

Urdu meaning of uljhe.D

  • Roman
  • Urdu

  • la.Daakaa, jhaga.Daaluu, kaTh hujjat

उलझड़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लड़ाका, झगड़ालू, कठ हुज्जत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلْجھیڑْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلْجھیڑْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone